تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچُھوں" کے متعقلہ نتائج

پَچا پَچ

بار بار من٘ھ سے تھوکنے کا عمل .

پیچا پیچ

پیچیدہ ، دشوار ، مشکل ، پیچدار.

پَچ پَچ

کیچڑ یا دلدل میں چلنے کی آواز

پیچ پیچ

رک : پیچ در پیچ.

پیچ پاچ

مکاری، فریب، چالاکی

پُچ پُچ

۔ (ھ ۔ بالضم) مونث۔ پیار کرنے کی آواز۔ اس آواز سے جانور کو بلاتے یا اس کے غصہ کو دھیما کرتے ہیں۔

پُوچھ پَچھ

رک : پوچھ پاچھ .

پُوچھ پاچھ

تفتیش، دریافت، تحقیقات، مشورہ

پُوچھا پُوچھ

asking (questions, etc.) repeatedly, by repeatedly asking for instruction, etc.

پُوچھا پاچھ

enquiry, investigation

پیچ پانچ

(مجازاً) مکاری، فریب، چالاکی، گھماؤ، ہیر پھیر، الجھاؤ

پُونچھ پانچھ

پوچھ پاچھ

پُوچھ پُچَھکَّڑ

رک : بوجھ بجھکڑ .

پِیچھے پِیچھے

آگے آگے کا نقیص، عقب میں

پُوچھ پُچھار

رک : پوچھ پچار .

پُوچھ پُچار

چھان بین ، تفتیش ، پوچھ گچھ .

پُوچھا پُوچھی

رک : پوچھا پاچھی .

پُونْچھ پانْچھ کے

۔ (پانچھ تابع مہمل ہے۔) جھاڑ کے۔ صاف کر کے۔ ؎

پیچ پانچ کی باتیں

شرارت کی باتیں، گھماؤ پھراؤ کی باتیں، چالاکی اور مکاری کی باتیں

پِیچھے پِیچھے رَہْنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا مجازاً ساتھ ساتھ چلنا .

پِیچھے پِیچھے ہونا

رک : پیچھے پیچھے رہنا .

پِیچھے پِیچھے ہو لینا

تعاقب میں جانا ، ٹوہ لینے کے لیے جانا.

پُوچھا پاچھی کَرْنا

اس تمباکو کے ذریعے جو بیمار کے سرہانے رات کو دھر دیتے ہیں سیانوں کو پلا کر یا پھول یا دانۂ گندم وغیرہ دکھا کر بیمار کی بیماری کا سبب دریافت کرنا ، فال نکالنا .

پِیچھے پِیچھے پِھرْنا

ساتھ ساتھ جانا، تعاقب کرنا

پُونچھ پونچھا

صاف کرنے کی کپڑے کی دھجی

پُوچھ

پُون٘چھ

پِیچھیں

بعد میں .

پِیچُھوں

پیچھے، بعد میں، ختم ہونے پر

مُقَدَّر میں پیچ پَڑنا

نصیب خراب ہونا ، برے دن آنا ۔

کُھڑْپینچ پیچ نِکال دینا

میں میخ نکالنا ، عیب جوئی کرنا ، نکتہ چینی کرنا.

پیچ پَر پیچ پَڑْنا

الجھن پیدا ہونا ، پیچیدگی کا بڑھ جانا ، دقّت پر دقّت ہونا.

گانٹھ کا دیدے پر پیچ میں نہ پڑے

ضامن ہونا اچھا نہیں نقد دیدے

پیچ میں پَڑْنا

پریشان ہونا ، مشکل میں پڑنا.

آواز میں پیچ دینا

(موسیقی) تان لیتے وقت خوبصورتی سے کوئی ایسی گٹکری بھرنا کہ گانے میں خاص لطف پیدا ہوجائے

کُھڑْپینچ پیچ نِکالْنا

میں میخ نکالنا ، عیب جوئی کرنا ، نکتہ چینی کرنا.

خُدائی پَنْچ پَڑوسی

ہمدرد، بیچ بچاؤ کرانے والے، آس پڑوس کے لوگ

پیچ پی ہزار نعمت پائی کھائی

تھوڑی راحت کے لیے بہت رنج برداشت کیا اب ضبط کی طاقت نہیں

پیچ و تاب میں پَڑْنا

رک : پیچ و تاب کھانا.

داؤں پیچ

داؤں، مکر و فریب، چال

داؤں پیچ کھیلْنا

چال چلنا ، دان٘و کرنا.

پیچ پَڑنا

الجھ جانا، مشکل پیش آنا، دقّت پیش آنا، ہرج ہونا، خلل پڑنا

پیچ لَڑنا

پیچ لڑانا کا لازم

پیْچ لَڑانا

اڑتے ہوئے پتنگ کی ڈور دوسرے اڑتے ہوئے پتنگ کی ڈور پر ڈال دینا، لاؤ لنگر لڑانا

پیچ اُکَھڑْنا

فریقین کے ہاتھوں سے کنکوے کی ڈور کا ٹوٹ جانا

مُقَدَّر کا پیچ

قسمت کا بگاڑ ، تقدیر کی برائی ، قدرت کی مقدر کی ہوئی اذیت یا نحوست ۔

کَھڑے کا پیچ

(کُشتی) کشتی کا ایک دان٘و.

پیچ پَر چَڑْھنا

پیچ پر چڑھانا (رک) کا لازم.

پیچ پَڑ جانا

الجھاؤ پڑنا ، بکھیڑا پڑنا.

پیچ پَرْ چَڑْھانا

کُشتی کے دان٘و میں دوسرے کو لانا.

جوڑ پیچ

امتداد پیما کے دونوں پیچ جن کی نوکوں سے امتحانی ٹکرے کو پکڑا جاتا ہے۔

پَچ لَڑا

پان٘چ لڑیوں والا

اُکَھڑ پِیچ

اکھاڑ پچھاڑ ، طے شدہ بات سے انحراف.

لَڑتوں کے پِیچھے، بھاگْتوں کے آگے

بودے اور ڈرپوک آدمی کی نسبت بولتے ہیں

پَگْڑی کا پیچ

پگڑی کی لپیٹ .

پُوچھ پَڑْنا

باز پرس ہونا ، پرسش ہونا .

پَچ لَڑی

a necklace consisting of five strings

پیچ کے اُوپَرْ پَڑْنا

رک : پیچ پر پیچ پڑنا.

رو رو کے پُوچھ لے ہَنس کے اُڑا دے

غدّار دوست کے متعلق کہتے ہیں جو دوست کا راز معلوم کرنے کے لیے تو مِنّت خوشامد کرے مگر معلوم ہونے پر پرواہ نہ کرے.

رو کے پوچھ لے، ہنس کے اڑا دے

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچُھوں کے معانیدیکھیے

پِیچُھوں

piichhuu.nपीछूँ

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِیچُھوں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پیچھے، بعد میں، ختم ہونے پر

شعر

Urdu meaning of piichhuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • piichhe, baad men, Khatm hone par

English meaning of piichhuu.n

Adverb

  • behind

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچُھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچُھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone