تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"phylactery" کے متعقلہ نتائج
phylactery کے لیے اردو الفاظ
phylactery کے اردو معانی
اسم
- (صیہونیت) ان دو چھوٹی چرمی تھیلوں میں سے کوئی ایک جن میں ایسی پرچیاں رکھی ہوتی ہیں جن پر یہودیوں کی مقدس کتاب عہد عتیق (توریت) سے ماخوذ عبارتیں لکھی ہوتی ہیں جنھیں فجر کی دعا کے دوران بائیں بازو اور پیشانی پر باندھا جاتا ہے تاکہ یہودی قانون کی پابندی کرنا
- حضرت موسیٰ کے قانون پر مشتمل بائبل کی پانچویں کتاب۔ نیز: Tefilin
- ایک یاد دہانی
- ایک تعویذ، طلسم یا تحفظ جسے جسم پر پہنتے ہیں
- کوئی قدیم زمانے کا مسیحی چیز دان جس میں کوئی مقدس یادگار رکھی جاتی تھی
phylactery के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (सीहोनीत) इन दो छोटी चरमी थैलों में से कोई एक जन में ऐसी पर्चियां रखी होती हैं जिन पर यहूदीयों की मुक़द्दस किताब अह्देअतीक़ (तौरेत) से माख़ूज़ इबारतें लिखी होती हैं जिन्हें फ़ज्र की दुआ के दौरान बाएं बाज़ू और पेशानी पर बांधा जाता है ताकि यहूदी क़ानून की पाबंदी करना
- हज़रत मूसा के क़ानून पर मुश्तमिल बाइबल की पांचवीं किताब। नीज़: Tefili
- एक याददेहानी
- एक तावीज़, तिलसम या तहफ़्फ़ुज़ जिसे जिस्म पर पहनते हैं
- कोई क़दीम ज़माने का मसीही चीज़ दान जिस में कोई मुक़द्दस यादगार रखी जाती थी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (phylactery)
phylactery
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔