تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھولوں کی ماری گِر پڑی ، لَٹھوں کی ماری اُٹھ بَیٹھی" کے متعقلہ نتائج

گِرا پَڑا

(لفظاً) زمین پر گرا یا پڑا ہو، افتادہ،

گِرے پَڑے

افتادہ، زمین پر گرےاور پڑے ہوئے، مجازاً: حقیر، بے حقیقت، ذلیل، خوار

گِری پَڑی

۲. (مجازاً) بے حقیقت ، کم حیثیت ، ادنیٰ ، نیج.

پڑا گِرا

بیمار ، مضمحل ، معذور ؛ بے حقیقت ، ناچیز ، حقیر (اس کی جگہ گرا پڑا زیادہ مستعمل ہے).

جو گِرا کھائی کے اَنْدَر سو پَڑا پھیر میں

جس نے بئیے کی اچاپت اُٹھائی اس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہے

گِر پَڑے کی ہَر گَنگا

جس کو تکلیف پہنچے وہی خدا کو یاد کرتا ہے، عاجزی ظاہر کرنے والے کے لیے بولا جاتا ہے

دَوڑ چَلے نَہ گِر پَڑے

یہ کہاوت اس وقت بولتے ہیں جب کوئی آدمی اعتدال سے گُزر کر کام کرے اور ناکام ہو جائے

نَہ دَوڑ چَلو نَہ گِر پَڑو

نہ جلدی کرو نہ نقصان اٹھاؤ ، تیز ترقی زوال کا باعث ہوتی ہے

نَہ دَوڑ کے چَلے، نَہ گِر پَڑے

رک : نہ دوڑ چلو نہ گر پڑو

تَنُّور سے بَچْنے کے لِیے بھاڑ میں گِر پَڑے

تھوڑی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبت میں مُبتلا ہوئے.

پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ

راجہ درخت ہے رعیت جڑ ہے اگر جڑ سوکھ جائے تو درخت گر پڑتا ہے

گھی گِر پَڑا مُجھے رُوکھی بھاتی ہے

۔مثل۔ (عو) اپنی مجبوری اور شرمندگی چھپانے کے موقع پر بولتی ہیں جیسے اَخ تھو کھٹسے ہوتے ہیں۔

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

گھی گِر پَڑا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

روٹی پر کا گھی گر پڑا تو کہا، مجھے روکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے

پُھولوں کی ماری گِر پڑی ، لَٹھوں کی ماری اُٹھ بَیٹھی

جب کوئی بڑی تکلیف اٹھائے اور واویلا مچائے تو یہ مثل کہا کرتے ہیں

جُھجُّو کی ڈالی جُھوم پَڑی ، مِیاں نے چُن چُن گود بَھری

رک: جھجو جھجو جھن٘ٹے میاں کے ماموں موٹے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولوں کی ماری گِر پڑی ، لَٹھوں کی ماری اُٹھ بَیٹھی کے معانیدیکھیے

پُھولوں کی ماری گِر پڑی ، لَٹھوں کی ماری اُٹھ بَیٹھی

phuulo.n kii maarii gir pa.Dii , laTho.n kii maarii uTh baiThiiफूलों की मारी गिर पड़ी , लठों की मारी उठ बैठी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُھولوں کی ماری گِر پڑی ، لَٹھوں کی ماری اُٹھ بَیٹھی کے اردو معانی

  • جب کوئی بڑی تکلیف اٹھائے اور واویلا مچائے تو یہ مثل کہا کرتے ہیں

Urdu meaning of phuulo.n kii maarii gir pa.Dii , laTho.n kii maarii uTh baiThii

  • Roman
  • Urdu

  • jab ko.ii ba.Dii takliif uThaa.e aur vaavela machaa.e to ye misal kahaa karte hai.n

फूलों की मारी गिर पड़ी , लठों की मारी उठ बैठी के हिंदी अर्थ

  • जब कोई बड़ी तकलीफ़ उठाए और वावेला मचाए तो ये मिसल कहा करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِرا پَڑا

(لفظاً) زمین پر گرا یا پڑا ہو، افتادہ،

گِرے پَڑے

افتادہ، زمین پر گرےاور پڑے ہوئے، مجازاً: حقیر، بے حقیقت، ذلیل، خوار

گِری پَڑی

۲. (مجازاً) بے حقیقت ، کم حیثیت ، ادنیٰ ، نیج.

پڑا گِرا

بیمار ، مضمحل ، معذور ؛ بے حقیقت ، ناچیز ، حقیر (اس کی جگہ گرا پڑا زیادہ مستعمل ہے).

جو گِرا کھائی کے اَنْدَر سو پَڑا پھیر میں

جس نے بئیے کی اچاپت اُٹھائی اس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہے

گِر پَڑے کی ہَر گَنگا

جس کو تکلیف پہنچے وہی خدا کو یاد کرتا ہے، عاجزی ظاہر کرنے والے کے لیے بولا جاتا ہے

دَوڑ چَلے نَہ گِر پَڑے

یہ کہاوت اس وقت بولتے ہیں جب کوئی آدمی اعتدال سے گُزر کر کام کرے اور ناکام ہو جائے

نَہ دَوڑ چَلو نَہ گِر پَڑو

نہ جلدی کرو نہ نقصان اٹھاؤ ، تیز ترقی زوال کا باعث ہوتی ہے

نَہ دَوڑ کے چَلے، نَہ گِر پَڑے

رک : نہ دوڑ چلو نہ گر پڑو

تَنُّور سے بَچْنے کے لِیے بھاڑ میں گِر پَڑے

تھوڑی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبت میں مُبتلا ہوئے.

پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ

راجہ درخت ہے رعیت جڑ ہے اگر جڑ سوکھ جائے تو درخت گر پڑتا ہے

گھی گِر پَڑا مُجھے رُوکھی بھاتی ہے

۔مثل۔ (عو) اپنی مجبوری اور شرمندگی چھپانے کے موقع پر بولتی ہیں جیسے اَخ تھو کھٹسے ہوتے ہیں۔

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

گھی گِر پَڑا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

روٹی پر کا گھی گر پڑا تو کہا، مجھے روکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے

پُھولوں کی ماری گِر پڑی ، لَٹھوں کی ماری اُٹھ بَیٹھی

جب کوئی بڑی تکلیف اٹھائے اور واویلا مچائے تو یہ مثل کہا کرتے ہیں

جُھجُّو کی ڈالی جُھوم پَڑی ، مِیاں نے چُن چُن گود بَھری

رک: جھجو جھجو جھن٘ٹے میاں کے ماموں موٹے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھولوں کی ماری گِر پڑی ، لَٹھوں کی ماری اُٹھ بَیٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھولوں کی ماری گِر پڑی ، لَٹھوں کی ماری اُٹھ بَیٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone