تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول کی جَگَہ پَنکُھڑی" کے متعقلہ نتائج

پاکْھرہ

رک : پاکھری.

پاکْھرے

رک : پاکھر (۳).

پَکَھورا

پَکُھڑی، کان٘دھے کی ہڈّی، شانہ، کان٘دھا

پوکْھرا

رک : پوکھر (۱) .

پَکھیرو

طائر، پرندہ، پنچھی

پَکھیری

رک : پکشی .

پوکْھری

تالاب یا دریا کے کناروں کے قریب ایسا گڑھا جو پانی کے چڑھاو سے بھر جائے اور جو مچھلیاں اس میں بہہ آئیں وہ وہیں رہ جائیں اور آسانی سے پکڑی جا سکیں

پَکُھرا

پہلو، بغل، گود

پَکَھوری

چرخے میں گراری نما لکڑیوں میں سے ہر ایک (جنھیں مون٘ج کی رسیوں سے بان٘دھا جاتا ہے).

پُکَھرا

تالاب، پوکھرا

پاکْھری

(بکیتی) حریف کے مقابل بیٹھنے کا ٹھاٹ جس میں چھری کی نوک زمین کی طرف کرکے اور بائیں ہاتھ سے قبضے کو سہارا دے کر دشمن کے تیور پر نظر جمائے رہتے ہیں.

پوکْھرَہ

رک : پوکھر (۱) .

پَکُھری

پنکھڑی، پتی، پھول کی پتیوں میں سے ہر ایک پتی

پَکَھوڑا

پَکُھڑی، کان٘دھے کی ہڈّی، شانہ، کان٘دھا

پَنکھیرُو

پکھیرو، پرند، طائر، چڑیا

پَکھاڑی

(تعمیر) قین٘چی کے علی القوائم سلاخ جس کے ذریعے چھت کی پوشش کو قین٘چی سے وصل کیا جاتا ہے

پَکْھڑی

پھول کی پتّی ، پن٘کھڑی.

پَکُھڑی

پھول کی پتی ؛ کندھے کی ہڈی .

پَنکہوڑا

رک : پنگورا

پَنکُھڑی

پھول کی پتی، برگ گل

آدمی سا پَکھیرُو کوئی نہیں

آدمی بہت دوڑ دھوپ کرتا ہے، آدمی سبھی جانداروں میں انوکھا ہے

بَھینس کے آگے بِین بَجائے بَھینس پَڑی پَکھرائے

نا اہل یا نادان کے سامنے ہنر دکھانا بے سود ہے ؛ بیوقوف کے آگے ہنر دکھانے کی کچھ قدر نہیں ہوتی.

پُرُکھ سا پَکھیرُو کوئی نہیں

انسان ایک جگہ نہیں رہ سکتا، جا بجا پھرتا رہتا ہے

پَنکْھ پَکھیرُو

پرندے ، پنچھی

ساوَن کے ساتھ سانتْھڑا ، پوہ ماہ کیا پانکْھڑا

ساون میں پیال اور پوس ماس میں پن٘کھا فضول ہیں.

اُکْھڑا پُکْھڑا

ٹوٹا پھوٹا، شکستہ (مکان وغیرہ)

اِنْسان کیا پَکھیرُو ہے

بڑا جہاں گرد ہے، دور دور آتا جاتا ہے یا پھرتا ہے

پُھول کی جَگَہ پَنکُھڑی

۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی کسی امر کے زیادہ کرنے کے مقام پر کمی کرے۔ ؎

پُھول نَہِیں پَنْکَھڑی سَہی

۔ مثل۔ جب کوئی چیز بہت سی ہاتھ نہ آئے اور تھوڑی سی ملنے کو غنیمت سمجھیں تو یہ مثل بولتے ہیں۔ ؎ اس جگہ پھول نہیں تو پنکھڑی بھی بولتے ہیں۔ ؎

پُھول کی جا پَنکھڑْی

بہت سے کی بجائے تھوڑا سا ، بہت نہیں تو تھوڑا ہی سہی

گُلاب کی پَتّی یا پَنْکُھری

۔مونث ۱۔ برگ گل ۲۔لب نازک سے تشبیہ دیتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول کی جَگَہ پَنکُھڑی کے معانیدیکھیے

پُھول کی جَگَہ پَنکُھڑی

phuul kii jagah pa.nkhu.Diiफूल की जगह पंखुड़ी

  • Roman
  • Urdu

پُھول کی جَگَہ پَنکُھڑی کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی کسی امر کے زیادہ کرنے کے مقام پر کمی کرے۔ ؎

Urdu meaning of phuul kii jagah pa.nkhu.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔misal। is jagah bolte hai.n jab ko.ii kisii amar ke zyaadaa karne ke muqaam par kamii kare।

English meaning of phuul kii jagah pa.nkhu.Dii

  • a little rather than more

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاکْھرہ

رک : پاکھری.

پاکْھرے

رک : پاکھر (۳).

پَکَھورا

پَکُھڑی، کان٘دھے کی ہڈّی، شانہ، کان٘دھا

پوکْھرا

رک : پوکھر (۱) .

پَکھیرو

طائر، پرندہ، پنچھی

پَکھیری

رک : پکشی .

پوکْھری

تالاب یا دریا کے کناروں کے قریب ایسا گڑھا جو پانی کے چڑھاو سے بھر جائے اور جو مچھلیاں اس میں بہہ آئیں وہ وہیں رہ جائیں اور آسانی سے پکڑی جا سکیں

پَکُھرا

پہلو، بغل، گود

پَکَھوری

چرخے میں گراری نما لکڑیوں میں سے ہر ایک (جنھیں مون٘ج کی رسیوں سے بان٘دھا جاتا ہے).

پُکَھرا

تالاب، پوکھرا

پاکْھری

(بکیتی) حریف کے مقابل بیٹھنے کا ٹھاٹ جس میں چھری کی نوک زمین کی طرف کرکے اور بائیں ہاتھ سے قبضے کو سہارا دے کر دشمن کے تیور پر نظر جمائے رہتے ہیں.

پوکْھرَہ

رک : پوکھر (۱) .

پَکُھری

پنکھڑی، پتی، پھول کی پتیوں میں سے ہر ایک پتی

پَکَھوڑا

پَکُھڑی، کان٘دھے کی ہڈّی، شانہ، کان٘دھا

پَنکھیرُو

پکھیرو، پرند، طائر، چڑیا

پَکھاڑی

(تعمیر) قین٘چی کے علی القوائم سلاخ جس کے ذریعے چھت کی پوشش کو قین٘چی سے وصل کیا جاتا ہے

پَکْھڑی

پھول کی پتّی ، پن٘کھڑی.

پَکُھڑی

پھول کی پتی ؛ کندھے کی ہڈی .

پَنکہوڑا

رک : پنگورا

پَنکُھڑی

پھول کی پتی، برگ گل

آدمی سا پَکھیرُو کوئی نہیں

آدمی بہت دوڑ دھوپ کرتا ہے، آدمی سبھی جانداروں میں انوکھا ہے

بَھینس کے آگے بِین بَجائے بَھینس پَڑی پَکھرائے

نا اہل یا نادان کے سامنے ہنر دکھانا بے سود ہے ؛ بیوقوف کے آگے ہنر دکھانے کی کچھ قدر نہیں ہوتی.

پُرُکھ سا پَکھیرُو کوئی نہیں

انسان ایک جگہ نہیں رہ سکتا، جا بجا پھرتا رہتا ہے

پَنکْھ پَکھیرُو

پرندے ، پنچھی

ساوَن کے ساتھ سانتْھڑا ، پوہ ماہ کیا پانکْھڑا

ساون میں پیال اور پوس ماس میں پن٘کھا فضول ہیں.

اُکْھڑا پُکْھڑا

ٹوٹا پھوٹا، شکستہ (مکان وغیرہ)

اِنْسان کیا پَکھیرُو ہے

بڑا جہاں گرد ہے، دور دور آتا جاتا ہے یا پھرتا ہے

پُھول کی جَگَہ پَنکُھڑی

۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی کسی امر کے زیادہ کرنے کے مقام پر کمی کرے۔ ؎

پُھول نَہِیں پَنْکَھڑی سَہی

۔ مثل۔ جب کوئی چیز بہت سی ہاتھ نہ آئے اور تھوڑی سی ملنے کو غنیمت سمجھیں تو یہ مثل بولتے ہیں۔ ؎ اس جگہ پھول نہیں تو پنکھڑی بھی بولتے ہیں۔ ؎

پُھول کی جا پَنکھڑْی

بہت سے کی بجائے تھوڑا سا ، بہت نہیں تو تھوڑا ہی سہی

گُلاب کی پَتّی یا پَنْکُھری

۔مونث ۱۔ برگ گل ۲۔لب نازک سے تشبیہ دیتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول کی جَگَہ پَنکُھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول کی جَگَہ پَنکُھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone