تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول کِھنڈْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھول کِھنڈْنا

(ہندو عو) شادی بیاہ ہونا ؛ شادی یا بیاہ کا پھیلنا .

پاوں کانپْنا

(مجازاً) ہمت پست ہونا.

پُھول کِھلْنا

شادی ہونا، بیاہ ہونا، کتخدائی ہونا، سہرے کے پھول کھلنا

پُھل کِھلْنا

رک : پھول کھلنا ، نمودار ہونا ، ظاہر ہونا .

دِل میں پُھول کِھلْنا

دل شاد ہونا ، خوش ہونا .

خوشی کے پُھول کِھلْنا

مسرت و شادمانی حاصل ہونا ۔

سِہْرے کے پُھول کِھلْنا

بیاہ کا وقت آنا ، شادی کی مبارک نوبت آنا.

پَہْلُو کاٹْنا

رخ بدلنا ، پھیر کھانا .

گُولَر کا پُھول کِھلْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

پاوں کِھینْچْنا

علیحدگی یا دوری اختیار کرنا ، ساتھ چھوڑ دینا.

پُھول کِھلانا

شگوفہ چھوڑنا ، نئی بات نکالنا .

پَھل کھانا

۰۱ نفع اٹھانا ، آرام اُٹھانا .

پُھول کاڑْھنا

کپڑے وغیرہ میں سوئی دھاگے سے پھول بنانا، کشیدہ بنانا

پال کھانا

(دیہات) گوالیے کی کمائی کھانا.

پال کھولْنا

پال کے آموں کو گھاس سے علیحدہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول کِھنڈْنا کے معانیدیکھیے

پُھول کِھنڈْنا

phuul khi.nDnaa•फूल खिंडना

محاورہ

موضوعات: ہندو عوامی

  • Roman
  • Urdu

پُھول کِھنڈْنا کے اردو معانی

  • (ہندو عو) شادی بیاہ ہونا ؛ شادی یا بیاہ کا پھیلنا .

Urdu meaning of phuul khi.nDnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu o) shaadii byaah honaa ; shaadii ya byaah ka phailnaa

फूल खिंडना के हिंदी अर्थ

  • (हिंदू धर्म) शादी-ब्याह होना, शादी-ब्याह का फैलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول کِھنڈْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول کِھنڈْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone