تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول بار" کے متعقلہ نتائج

پُھول بار

پھول اور پھل .

پَل بَھر

تھوڑے وقت میں، بہت جلد

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

پُھل بَہْری

برص ، کوڑہ ، جذام (ایک بیماری کا نام) .

پَل بَھر میں

آناً فاناً، دیکھتے ہی دیکھتے، فوراً، ترنت، فی الفور، بہت جلد

پَھل بَھر میں

۔ آناً فاناً۔ فوراً۔ لمحہ بھر میں۔ ع

پِیالَہ بَھر جانا

مجازاً: دن پورے ہوجانا، عمر تمام ہوجانا (عموماً زیست حیات وغیرہ کے ساتھ)

پالی باہَر ہونا

بٹیر کا ہار کر بھاگ جانا (کنایۃً) مقابلے سے ہٹ جانا ہاری بول جانا

پِیالَہ بَھرْ دینا

شراب سے جام لبریز کر دینا .

پَلّا بھاری کَرْنا

’پلّہ بھاری ہونا (رک) کا تعدیہ ؛ بات یا معاملہ کو با وزن بنانا.

پَلاّ بھاری ہونا

وزن دار ہونا ، بوجھل ہونا ، وزنی ہونا ، (مجازاً) طاقت عظمت قدر و منزلت ساکھ یا اقتدار وغیرہ میں تفوق و برتری حاصل ہونا.

پَلّا بھاری پَڑْنا رَہْنا

رک : پلہ بھاری ہونا.

پالی باہَر بھاگْنا

پرند کا اکھاڑے کے باہر چلا جانا (مجازاً) ہار مان لینا، مقابلے سے دست بردار ہو جانا، شکست قبول کر لینا.

پَل بَھر کا بَھروسَہ نَہِیں

۔ گھری بھر کا آسرا نہیں۔ جینے کی لمحہ بھر امید نہیں۔

بُھرّا پُولا

سوکھی گھاس ، خشک چارا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول بار کے معانیدیکھیے

پُھول بار

phuul-baar•फूल-बार

  • Roman
  • Urdu

پُھول بار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھول اور پھل .

Urdu meaning of phuul-baar

  • Roman
  • Urdu

  • phuul aur phal

फूल-बार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूल और फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone