تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھٹْکَر" کے متعقلہ نتائج

پُھٹْکَر

۰۱ طاق ، جس کا جوڑا نہ ہو ، علیحدہ ، اکیلا .

پُھٹْکَر فَروش

تھوڑی اور کم مقدار میں جنس پیچنے والا دکاندار، خوردہ فروش، چلر فروش

پِھْٹَکری

ایک مرکب معدن جو الومینم، پوٹا سیم، کندھک، آکسیجن اور پانی سے مل کر بنتا ہے اور عام طور پر دوائیوں میں استعمال ہوتا ہے اس کی شکل نمک کی طرح سفید شفاف اور چمکدار ہوتی ہے

پَھٹکار

بے رونقی ، اجاڑ پن .

پھٹکا

پھپھولا، چھالا، آبلہ

پِھٹْکاری

رک : پھٹکری .

پَھٹْکی

۰۱ ٹوکرے کی طرح کا چھوٹے من٘ھ کا پن٘جرا جس میں چڑی مار چڑیوں کو پکڑ کر رکھتے ہیں .

پِھٹْکارا

tattered/torn

پَھٹِکا

ایک قسم کی شراب، جو جو وغیرہ سے خمیراٹھا کر بغیر کشید کئے بنائی جاتی ہے

پَھٹْکار دینا

رک : پھٹکارنا ، معنی نمبر ۱.

پَھٹْکار بَتانا

جھڑکنا ، گھڑکی دینا ، ڈپٹنا ، سرزنش کرنا .

پَھٹْکار سُنْنا

برا بھلا اورلعنت ملامت برداشت کرنا .

پَھٹْکار بَرَسْنا

اداسی چھانا، رونق جاتی رہنا، لعنت برسنا، (چہرے سے) بد نمائی ٹپکنا

پِھٹْکار زَدَہ

لعنت کا مارا ، بے رونق .

پَھٹکار رَہنا

۔ دور رہنا۔ الگ الگ رہنا؎ اَب پھٹکا پھٹکا رہنا پھٹکے پھٹکے رہنا زیادہ مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھٹْکَر کے معانیدیکھیے

پُھٹْکَر

phuTkar•फुटकर

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پُھٹْکَر کے اردو معانی

صفت

  • ۰۱ طاق ، جس کا جوڑا نہ ہو ، علیحدہ ، اکیلا .
  • ۰۳ مغرور ، متبکر .
  • ۰۳ متفرق ، مختلف ؛ خوردہ ، تھوڑا تھوڑا ( تھوک کی ضد ).
  • ۰۴ ریز گاری ( روپے کی کھلی ہوئی رقم یا پیسے ) .

Urdu meaning of phuTkar

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ taaq, jis ka jo.Da na ho, alaihdaa, akelaa
  • ۰۳ maGruur, matabkar
  • ۰۳ mutafarriq, muKhtlif ; Khuurdaa, tho.Daa tho.Daa ( thuuk kii zid )
  • ۰۴ rez gaarii ( rupay kii khulii hu.ii raqam ya paise )

English meaning of phuTkar

Adjective

Noun, Masculine

फुटकर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो किसी विशिष्ट मद या वर्ग में न हो और इसी कारण उन सबसे अलग रहकर अपना अलग वर्ग बनाता हो, जो युग्म न हो, जिसका जोड़ या जोड़ा न हो, अयुग्म, अकेला
  • भिन्न भिन्न या अनेक प्रकार का, कई मेल का, थोड़ा-थोड़ा, खुदरा
  • अहंकारी, घमंडी

संज्ञा, पुल्लिंग

پُھٹْکَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھٹْکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھٹْکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone