تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھُسْلونیا" کے متعقلہ نتائج

پھُسْلونیا

فریبی، مکار، دغا باز، جھان٘سا دینے والا

پِھسَلْنی

چکنی، پھسلنا کی تانیث

پِھسَلْنا

(چکنے پن گیلے پن یا نشیب کی وجہ سے) پیر وغیرہ کا نہ جمنا یا سرک جانا، رپٹنا

پُھسْلانا

بہکانا، گمراہ کرنا، دھوکا دے کر خوش کرنا

پِھسْلانا

پھسلنا کا تعدیہ

پُھوسْلانا

رک : پھسلانا .

پِسْلانا

پِسنا (رک) کا متعدی المتعدی.

پِھسْلَن

۰۲ فریفتہ ہونے کی کیفیت ، مائل یا راغب ہونے کی حالت و کیفیت ، فریفتگی .

پِھسَلْنا باٹ

(سائنس) وزن کے وہ مقررہ پیمانے جو حرارت کی کسی بیشی سے از خود جگہ بدلتے رہتے ہیں کسی بھی آلے پر نصب ہوتے ہیں .

پِھسَلْنا پَتَّھر

۰۱ چکنا پتھر جس پر بیٹھ کر پھسلتے ہیں .

پِھسَلنی جَگَہ

۔ وہ جگہ جس میں پھسلَن ہو۔

پِھسَلْنی گاڑی

بغیر پہیوں کی وہ گاڑی جو برف پر چلانے کے لئے استعمال کرتے میں ، سلیج ، Sledge .

پِھسَلْنی والْو

(سائنس) خود کار والو جو کل کے ذریعہ گھومتا رہتا ہے، کھل مندن پرزا جس سے گیس وغیرہ از خود نکل جائے

پُھسْلاوَن

رک : پھسلاؤ .

پِھسَلنے پَڑنا

۔(لکھنؤ) (پر کے ساتھ) بیحد مائل ہوئے جانا۔ فریفتہ ہوجانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پھُسْلونیا کے معانیدیکھیے

پھُسْلونیا

phusloniyaa•फुसलोनिया

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

پھُسْلونیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فریبی، مکار، دغا باز، جھان٘سا دینے والا

Urdu meaning of phusloniyaa

  • Roman
  • Urdu

  • farebii, makkaar, daGaabaaz, jhaansaa dene vaala

English meaning of phusloniyaa

Noun, Masculine

  • seducer, flatterer, wheedler, cheater

फुसलोनिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छल करने वाला, मक्कार, धोकेबाज़, झांसा देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھُسْلونیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھُسْلونیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone