تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھل بَن" کے متعقلہ نتائج

پُھل بَن

پھول بن

پَہَل بَنانا

دھنی ہوئی روئی کو پھیلا اور دبا کر ہم سطح اور پچی بنانا.

پیل بانی

فیل بانی، مہاوت بانی کا پیشہ، ہاتھی چلانے والے کا کام

پُھول بَنْیا

عمدہ قسم کا چاول، چاول کی ایک قسم

پُھول بَن

پھول باڑ، پھول کا باغ

پُھول بِینا

ایک قسم کا ناک میں پہننے کا زیور .

پِیالَہ بَہْنا

اسقاط حمل ہونا، پیٹ گرنا، حمل گرانا

پہلی بوہنی اَللہ مِیاں کی آس

صبح دکان کھولتے ہی پہلے گاہک کے ہاتھ مال بیچنے کے وقت خدا کی مہربانی کا آسرا ہوتا ہے کہ شام تک خوب مال بکے گا

پِیل بان

فیل بان

پُھول بان کی گَدْھی

بچو کا ایک قسم کا کھیل

بن پھول

جنگلی درختوں کا پھول

بَن پَھلی

ایک جن٘گلی بوٹی جو بطور دوا مستعمل ہے

پَھیلا کَر بَیان کَرنا

تفصیل سے بتانا ، کھول کر بیان کرنا

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھل بَن کے معانیدیکھیے

پُھل بَن

phul-ban•फुल-बन

وزن : 22

دیکھیے: پُھول بَن

  • Roman
  • Urdu

پُھل بَن کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • پھول بن

شعر

Urdu meaning of phul-ban

  • Roman
  • Urdu

  • phuulban

English meaning of phul-ban

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • garden forest

फुल-बन के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूल-बन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھل بَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھل بَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone