تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"phon" کے متعقلہ نتائج

phon

(سمعيات ) صوتہ

پُھوں

سان٘س کی آواز، سان٘پ کی پھن٘کار، کتّے کا سون٘گھنا، گھوڑے کا خراٹا، سانپ کا پھنکارنا

پھونا

کھولنا (گرہ یا کوئی بندھی ہوئی چیز)

فون کَرنا

کوئی بات ٹیلی فون کے ذریعے کرنا ، ٹیلی فون پر بات کرنا ، ٹیلی فون سے بات کرتا.

فون نَمْبَر

ٹیلیفون کا وہ نمبر جو محکمۂ ٹیلیفون سے ٹیلی فون رکھنے والے کو دیا جاتا ہے.

پھونپھی

نلی ؛ نے ؛ کوئی چیز جس میں چھید اور اس میں پھون٘کا جاسکے۔

phoney

کھوٹا

phone

فون

پوں

پر(= اوپر)، پہ

پُوں

بان٘سری وغیرہ کی آواز، موٹر کے ہارن کی آواز (عموماْ تلوار کے ساتھ)

پھن

سانْپ کا (پھیلا اور پُھلایا ہوا) سر

پھین

کف، جھاگ (پانی دودھ وغیرہ کا)

پھان

پھندا

پُھنّی

رک : پُھنِیا

پُھونئی

رک : پھوار ، پھوئی

phon کے لیے اردو الفاظ

phon

phon کے اردو معانی

اسم

  • (سمعیات) صوتہ
  • فون
  • ادراک میں آنے والی بلند اصوات کا ایک پیمانہ جو اس طرح متعین کیا جاتا ہے کہ کسی صوت کے ہزار چکر فی سیکنڈ، معیاری صوت سے مقابلے کے بعد، جو صوتی سطح بنتی ہے، اسے (ڈیسی بل) معیاری اکائی سے ناپا جاتا ہے

phon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (समईआत) सविता
  • फ़ोन
  • इदराक में आने वाली बुलंद अस्वात का एक पैमाना जो इस तरह मुतय्यन किया जाता है कि किसी स्वत के हज़ार चक्कर फ़ी सैकिण्ड, मयारी स्वत से मुक़ाबले के बाद, जो सूती सतह बनती है, उसे (डेसीबल) मयारी इकाई से नापा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (phon)

نام

ای-میل

تبصرہ

phon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone