تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھرتی بَتانا" کے متعقلہ نتائج

پِھرتی بَتانا

ناچ کی چک پھیریوں کا انداز سکھانا

پُھنْسی کا پھوڑا بَنانا

بات کو طول دینا ، رک : رائی کا پہاڑ بنانا.

پِھرتا بھاڑا

واپسی کا کرایہ، نصف کرایہ

پِیری بَجانا

منْھ پر مٹھی رکھ کر (پی) کی آواز نکال کر طنز کرنا ، من٘ھ سے سیٹی بجانا ، چھیڑنا ، چڑانا .

پِھرْتی کا بھاڑا

واپسی کا کرایا (کشتی ، ناؤ ، گاڑی وغیرہ کا) ، رک ؛ پھرتا بھاڑا .

تانا بانا کَرتے پِھرنا

بار بار آنا جانا ، خواہ مخواہ چکرلگانا ، آوارہ پھرنا ، کسی کی تلاش میں سرگرداں ہونا.

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجا این٘ڈا این٘ڈا پِھرْتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

کان میں پارَہ بَھرْنا

بہرا کر دینا، قدیم زمانے میں مجرموں کے کانوں میں پارہ بھر کر سزا دیتے تھے

ہاتھ سے بھاگا پِھرنا

کسی کے ڈر کے مارے کہیں چلا جانا ، کسی کی گرفت سے بچتے پھرنا

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجا اینڈا اینڈا پھرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھرتی بَتانا کے معانیدیکھیے

پِھرتی بَتانا

phirtii bataanaa•फिरती बताना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِھرتی بَتانا کے اردو معانی

  • ناچ کی چک پھیریوں کا انداز سکھانا

Urdu meaning of phirtii bataanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naach kii chak pheriyo.n ka andaaz sikhaana

फिरती बताना के हिंदी अर्थ

  • नाचने की शैली सिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھرتی بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھرتی بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone