تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیر میں ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

پھیر میں ڈالنا

۔۱۔چکر میں ڈالنا۔ مصیبت میں پھنسانا۔ ۲۔گمراہ کرنا۔ بھٹکانا۔

چاند پَر خاک ڈالْنے سے اَپْنے مُنھ پَر پَڑتی ہے

رک : چان٘د پر (کا) تھوکا من٘ھ پر آتا ہے.

پَرائے پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

دوسرے کی آئی گئی اپنے سر لینا ، غیر کے بگڑے ہوئے معاملات میں دخل دے کر خود کو مصیبت میں ڈالنا.

مُنہ پَر نَقاب ڈالنا

نقاب پہننا ؛ منھ چھپانا ، پردہ کرنا ۔

بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

پَر کاج میں ہاتھ ڈالنا

دوسرے کے کام میں دخل دینا ، دخل در معقولات کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیر میں ڈالنا کے معانیدیکھیے

پھیر میں ڈالنا

pher me.n Daalnaa•फेर में डालना

  • Roman
  • Urdu

پھیر میں ڈالنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔چکر میں ڈالنا۔ مصیبت میں پھنسانا۔ ۲۔گمراہ کرنا۔ بھٹکانا۔

Urdu meaning of pher me.n Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔chakkar me.n Daalnaa। musiibat me.n phansaanaa। २।gumraah karnaa। bhaTkaanaa

English meaning of pher me.n Daalnaa

  • place one in a dilemma, misguide, confuse

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیر میں ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیر میں ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone