تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"phenol" کے متعقلہ نتائج

phenol

کاربالک ایسڈ جو کولنار سے ماخوذ ہے

پھینِل

جھاگ والا، کف دار، پھینی

پَنالا

کوٹھے یا بالا خانے کی موری یا نالی، کوٹھے یا بالاخانہ کی موری، پرنالا

پَنْیالا

آلوے بخارا کے برابر اور ہم شکل ایک پھل جو زیادہ تر بنگال میں ہوتا ہے ، یہ کچا سبز اور پک کر سرخ ہو جاتا ہے بعض کا مزہ کھٹ مٹھا اور بعض کا ترش ہوتا ہے ، اس کا درخت بعض خاردار اور بعض بے خار ہوتا ہے، پھل کے اندر چھوٹے چھوٹے پان٘چ چھ بیج ہوتے ہیں ، طبعیت سرد و تر ہے .

پَنیلا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں پانی کی آل اتنی زیادہ ہو کہ بیج گل جائے ؛ دلدلی زمین .

پَنولا

وہ زمین جس میں ہل چلانے کے بعد پانی دیا گیا ہو

پَنْیالَہ

رک : پنیالا (۱)

پَنالی

پنالا کی تصغیر، نالی

پَینالا

پرنالا، نالی

فِینالی

فینال (رک) سے منسوب ، کاربولک ترشے سے بنا ہوا.

فِینائِل کی گولِیاں

ایک قسم کی گولیاں جو فینائل سے تیّار کی جاتی ہیں اور بطور دوا کپڑوں اور دیگر اشیا میں رکھتے ہیں تاکہ انھیں کیڑے نہ لگیں.

فِینَل

رک : فینائل .

phenolic

فینول سے متعلق

پَنالی پَڑْنا

موٹاپے کے باعث گھوڑوں کے پٹھوں اور دونوں سرین کے بیچ میں گڑھا سا پڑنا

phenolphthalein

فینول تھلین

phenol کے لیے اردو الفاظ

phenol

phenol کے اردو معانی

اسم

  • (کیمیا) فینول
  • فنیل
  • کار بالک ایسڈ جو کولتار سے ماخوذ یا بینزین کے ہائیڈرو آکسائل سے مشتق ہے
  • بینزین کا کوئی مماثل ہائیڈرو آکسائل مشتق

phenol के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (कीमिया) फैनोल
  • फ़नेल
  • कार बालक एसिड जो कोलतार से माख़ूज़ या बेंज़ीन के हाईड्रो आकसाइल से मुश्तक़ है
  • बेंज़ीन का कोई मुमासिल हाईड्रो आकसाइल मुश्तक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (phenol)

نام

ای-میل

تبصرہ

phenol

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone