تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھین اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پھین اُڑْنا

(من٘ھ سے) جھاگ گرنا ، تھوک کے چھین٘ٹے باہر نکل کر پھیلنا

پھینانا

جھاگ اٹھانا، کف اٹھانا

پانو اُڑانا

(پٹے بازی) حریف کی ضرب سے پان٘و بچا جانا.

پَون اُڑانا

جادو کی موٹھ پھینکنا

سَر پَر پانو رَکھ کَر اُڑنا

بہت تیزی کے ساتھ فرار ہو جانا، ڈر کر یا سراسیمہ ہو کر تیزی کے ساتھ بھاگنا۔

دُوسْروں کے پَھٹّے میں پانو اَڑانا

کسی کے معاملے میں دخل دینا، اوروں کے معاملے میں ناحق دخل اندازی کر کے اپنے لیے مشکل پیدا کرنا.

جِتْنا اوڑْھنا اُتنا پاْنو پَھیلانا

حیثیت اور استعداد کے مطابق کام کرنا.

پھیر ہونا

پھیرا کرنا (رک) کا لازم۔

پھیر میں ہونا

پھیلاؤ یا دور میں ہونا۔

پھیر میں آنا

۔ چکّر میں آنا۔ گرش میں آنا۔ نقصان ہوجانا۔ (ابن الوقت) کلکٹر صاحب کے بگاڑ میں بھی وہ کئی ہزار کے پھیر میں آگیا۔ ۲۔فریب میں آنا۔ ؎ ۳۔ ناگہانی مصیبت میں پھنسنا۔

راہ میں پھیر ہونا

راستہ ٹیڑھا ہونا ، رستے میں چکر ہونا ؛ کسی معاملے میں دھوکا ہونا

ہیرا پھیر ہونا

چالبازی ہونا، دھوکے کی باتیں ہونا.

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

رُوپے کا اُلَٹ پھیر ہونا

تِجارت سے حاصل شُدہ رقم کا مع منافع کے پھر تجارت میں لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھین اُڑْنا کے معانیدیکھیے

پھین اُڑْنا

phen u.Dnaa•फेन उड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پھین اُڑْنا کے اردو معانی

  • (من٘ھ سے) جھاگ گرنا ، تھوک کے چھین٘ٹے باہر نکل کر پھیلنا

Urdu meaning of phen u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (munh se) jhaag girnaa, thok ke chhiinTe baahar nikal kar phailnaa

फेन उड़ना के हिंदी अर्थ

  • (मुँह से) झाग गिरना, थूक की छींटे बाहर निकल कर फैलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھین اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھین اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone