تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیکاس" کے متعقلہ نتائج

پھیکاس

پھکاس ، پھیکاپن ، پھیکا ہونے کی کیفیت

پِھیکا

بے نمک جس میں نمک مرچ مقررہ مقدار سے کم ہو

پَھکْسا

( بیلداری ) کڑی تختے کی چھت پر ڈالنے کے لیے ملبے کی مٹی کا بنایا ہوا گارا گون٘دھا ( ٹھوس گارا ) ، دھابا ، گاچی . ( اف : بنانا ) .

پاکْسی

لومڑی.

پِکاس

سخت یا پتھریلی زمین کی کھدائی کا ایک اوزار جس میں لکڑی کے پتّے کے سرے پر ایک لمبا گاو دم لوہا جڑا ہوتا ہے، اس کا وہ سرا جس سے کھدائی کرتے ہیں مقابل سرے کے سہ یا چہار چند لمبا ہوتا ہے، کدال، پھاوڑے کی طرح زمین کھودنے کی ایک آلہ

پھوکَس

رک : پھوک .

پِھیکے پُھکَّس

بالکل پھیکے

پِیاس

پانی پینے کی خواہش، تشنگی

پَھیلا

پھیلا، کشادہ، بڑھا ہوا

پھینکا

ایک پودا جس کے پھل اور جڑ سے ایسا مادہ حاصل ہوتا اہے جو صابن کا کام کرتا ہے ریٹھا، ڈوڈن، انگ، Soap berry

پِھینکاؤُ

پھین٘کنے کے قابل ، بے کار

پھیرا

۴۔ (i) طواف کے لیے لگایا ہوا چکر۔

پِھیکی

مدھم ، ہلکی ، پھیکا (رک) کی تانیث

پِھیکے

پھیکا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

پَیکاں

بھالا یا تیرکی اَنی، برچھی کی اَنی، نیزہ کی نوک

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیکاس کے معانیدیکھیے

پھیکاس

phekaas•फेकास

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پھیکاس کے اردو معانی

  • پھکاس ، پھیکاپن ، پھیکا ہونے کی کیفیت

Urdu meaning of phekaas

  • Roman
  • Urdu

  • fikhas, phiikaapan, phiikaa hone kii kaifiiyat

फेकास के हिंदी अर्थ

  • फिकास, फीकापन, फीका होने का भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیکاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیکاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone