تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹا پَھٹا" کے متعقلہ نتائج

پَھٹا پَھٹا

الگ تھلگ .

پَھٹا پَھٹا رَہنا

الگ الگ رہنا .

پَھٹا پَھٹا پَیخانَہ

۔(عو) وہ پیخانہ جس کا قوام بگڑا ہوا ہو۔ (فقرہ) منّے کے پیٹمیں اپھار رہتا تھا پھٹا پھٹا پیخانہ آتا تھا۔

پَھٹا پَھٹ

رک : پھٹ پھٹ .

پَھٹا

پھٹنا سے (تراکیب میں مستعمل)

سُم پَھٹا

(سالوتری) مویشیوں کی سُم کی بیماری جس میں سم پھٹ جاتے ہیں اور جان٘ور چلنے پھرنے سے معذور ہو جاتا ہے .

پَھٹا پَڑْنا

حسن و خوبصورتی کا بھرپور اظہار ہونا ، جوبن پر ہونا ، بھر پورجوانی ہونا (شباب وغیرہ کے ساتھ) .

پَھٹا کھاؤ

get lost

پَھٹا حال

بری حالت، غربت کی حالت، خستہ حالت

پَھٹا دَہَن

اپنی حد سے بڑھ کر باتیں کرنے والا ، رک : دریدہ دہن ، بے تکی اور بیہودہ باتیں کرنے والا ، جو منْھ میں آئے وہ کہہ دینے والا .

دِل پَھٹا جانا

دل پر صدمہ ہونا (ہمدردی یا ترس کھانے کی وجہ سے).

پَھٹا دِیدَہ

بے حیا ، بے شرم ، بے غیرت .

سِیتْلا پَھٹا

بدہیئت، بدصُورت، بدنُما، چیچک رُو، سیتلا مُن٘ھ داغ

سَر پَھٹا جانا

شدید دردِ سر محسوس ہونا .

پَھٹا ڈھول

رک : پھٹا بان٘س .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹا پَھٹا کے معانیدیکھیے

پَھٹا پَھٹا

phaTaa-phaTaa•फटा-फटा

  • Roman
  • Urdu

پَھٹا پَھٹا کے اردو معانی

صفت

  • الگ تھلگ .
  • پھیلا ہوا ، کشادہ ، چرا ہوا .
  • درد سے سر یا آن٘کھوں کا شق ہونا .
  • نہایت موٹا ہونا .
  • منحرف ، کترایا ہوا ، دور دور (سے کے ساتھ) .

Urdu meaning of phaTaa-phaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • alag thalag
  • phailaa hu.a, kushaada, chara hu.a
  • dard se sar ya aankho.n ka shaq honaa
  • nihaayat moTaa honaa
  • munahrif, katraa ya hu.a, duur duur (se ke saath)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھٹا پَھٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھٹا پَھٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone