تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپولے پھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھپولے پھوڑْنا

چھالے توڑنا ، دل کا غبار نکالنا ، غصہ نکالنا ، حسرت نکلانا (عموماً دل کے ساتھ) .

جَلے دِل کے پَھپولے پھوڑْنا

دیکھیے: جلے پھپھولے پھوڑنا

پَھپھولے پھوڑْنا

۔ چھالے توڑنا ۲۔دل کا غبار نکالنا۔ دلی عَداوت ظاہر کرنا۔ حسد نکالنا۔ غُصّہ نکالنا۔ دل کی حسرت نکالنا ؎ معنی نمبر ۲ میں صرف جمع میں مستعمل ہے۔

دِل کے جَلے پَھپھولے پھوڑْنا

رک : دل کے پَھپھولے (پھبولے) پھوڑنا.

دِل کے پَھپھولے پھوڑْنا

اظہارِ رنج و غم کے لیے جلی کٹی باتیں کرنا، بُرا بھلا کہہ کر اپنا جی ٹھنڈا کرنا، غصہ نکالنا، زہر اُگلنا، طعنہ دینا

پَھپولے پُھوٹْنا

چھالوں سے پانی نکل جانا ، (طنزاً) دلی آرزو پوری ہو جانا ، دشمنی نکلنا .

جَلے پَھپھولے پھوْڑنا

جلی کٹی باتیں کر کے دل کی بھڑاس نکالنا، دل کا غبار نکالنا

پَھپولے پَڑْنا

جلد پر چھالے نمودار ہونا .

پَھپولا پَڑْنا

چھالا نمودار ہونا، آبلہ نکلنا

ہَتھیلی کا پَھپھولا نَہ پھوڑنا

کوئی کام نہ کرنا ، ذرا سی بھی زحمت نہ کرنا ؛ بہت کاہل ہونا ۔

دِل میں پَھپھولے پَڑْنا

دل میں جلن ہونا (ضبط کی وجہ سے)

پاؤں میں پَھپُھولے پَڑنا

پاؤں میں چھالے پڑنا، چل نہ سکنا

پاوْلا

روپیے کا چوتھائی حصہ، چوّنی

پَھپولا پُھوٹْنا

چھالے کا ٹوٹ کر پانی نکل جانا

جَلے پَھپُھولے پُھوٹْنا

شکایتوں کا دفتر کھلنا، شکایتیں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپولے پھوڑْنا کے معانیدیکھیے

پَھپولے پھوڑْنا

phapole pho.Dnaa•फपोले फोड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَھپولے پھوڑْنا کے اردو معانی

  • چھالے توڑنا ، دل کا غبار نکالنا ، غصہ نکالنا ، حسرت نکلانا (عموماً دل کے ساتھ) .

Urdu meaning of phapole pho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhaale to.Dnaa, dil ka gubaar nikaalnaa, Gussaa nikaalnaa, hasrat niklaana (umuuman dal ke saath)

फपोले फोड़ना के हिंदी अर्थ

  • छाले तोड़ना, दिल का मैल निकालना, ग़ुस्सा निकालना, लालसा निकलाना (आमतौर दल के साथ)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپولے پھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپولے پھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone