تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھَنْسی" کے متعقلہ نتائج

پُھنْسی

مہاسہ، آبلہ، وہ دانہ جو جسم پر نکل آئے

پُھنْسی کا پھوڑا بَنانا

بات کو طول دینا ، رک : رائی کا پہاڑ بنانا.

پَھنسِیارا

مسافروں کے گلے میں پھندا ڈال کر مارنے والا ٹھگ ؛ پھان٘سی دینے والا شخص

ہَنْسی اَور پَھنْسی

a laughing maid can be had

پھوڑا پُھْنسی

جلدی بیماری جس میں چھوٹے بڑے زخم پیدا ہو جاتے ہیں، پھُنسی

ہَنسی تو پَھنسی

رک : ہنسی اور پھنسی ۔

آتے جاتے میں نہ پھنسی تو کیوں پھنسارے کوے

جہاں کوئی عقلمند شخص کسی معاملہ میں پھنس جائے اور معمولی بچ جائے تو کہتے ہیں

آ پھنسی کا معاملہ ہے

مجبوراً ٹھیرنا یا کرنا پڑتا ہے

ہَنسی میں پَھنسی ہو جانا

(عو) مذاق مذاق میں ناچاقی پیدا ہو جانا ، دل لگی میں شکر رنجی ہو جانا ۔

ہَنسی کی پَھنسی ہو جانا

رک : ہنسی میں پھنسی ہو جانا۔

گوٹ پَھنسی ہونا

کسی سے کسی کی کوئی غرض اٹکی ہونا، کسی سے کسی کا کوئی کام پھنسا ہونا

پَنْسی

کان میں ہونے والی ایک قسم کی پھنسی جو کٹھل کے کان٘ٹے کی طرح نوک دار ہوتی ہے، کٹھل کا پھل

پھان٘سی

پھندا ، جال

پِنْسی

ناک کی جھلی کا ورم، ناک کی پُھنسی

پُنْسی

ऐसी गाय जिसके आगे बछड़ा हो

اردو، انگلش اور ہندی میں پھَنْسی کے معانیدیکھیے

پھَنْسی

pha.nsii•फँसी

وزن : 12

English meaning of pha.nsii

  • entangled, trapped

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھَنْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھَنْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone