تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھلانْگْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھلانْگْنا

(کسی چیز کے اوپر سے) ڈگ بھر کر (ایک ہی جست میں) گزر جانا ، پھانْد جانا ، لانْگنا ، جست بھرنا .

سِیڑِھیاں پَھلانگْنا

بہت تیزی سے کسی مقصد یا منزل کی طرف بڑھنا ، جلدی جلدی مدارج طے کرنا .

لانگْنا پَھلانگْنا

ایک دوسرے کے اوپر سے گزرنا ، عبور کرنا.

دانت ڈَاڑھ لانگْنا پَھلانگْنا

دان٘ت داڑھ نکلنے کی تکلیف برداشت کرنا ، دان٘ت داڑھ نکلنے کی عمر سے گزرنا.

پَھلَنْگنا

رک : پھلانْگنا .

پھانْگنا

۔(ھ) (عو) جَست بھرنا کسی چیز کو اچک جانا۔پھاند جانا (فقرہ) منزل بہت دور ہے آگے چل کر دیکھنا کیسے کیسے ندی نالے پھلانگنا پڑتے ہیں۔

پَلَنگِیاں

پلن٘گی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پَلَنْگِینَہ

एक ऊनी कपड़ा जिसमें तेंदुए की खाल-जैसे चिह्न होते हैं ।

پَلَنگانَہ

چیتے اور تین٘دوے کی خصلت والا.

پَلَنگان

پلن٘گ (۱) (رک) کی جمع.

پَلَنگِیاں کَرنا

چیتے کی سی چالیں چلنا، (مجازاً) چھیڑ چھاڑ کرنا، ستانا.

پَلَنْگِینَہ پوش

تین٘دوے کی کھال یا اس کے مشابہ کپڑے سے تیار شدہ لباس وغیرہ پہننے والا

نِہَنگانَہ پَلَنگانَہ

نہنگوں یعنی مگرمچھوں اور پلنگوں یعنی چیتوں کی طرح ، نہایت بہادرانہ ، بہت شجاعانہ ، نہایت بے جگری سے ، بڑے حوصلے سے۔

پَہْچانْنا

واقف ہونا، اچھی طرح جاننا، شناخت کرنا، معرفت و آگہی حاصل کرنا، معلوم کرنا

پھانسْنا

(مجازاً) الزام لگانا، شریک جرم گرداننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھلانْگْنا کے معانیدیکھیے

پَھلانْگْنا

phalaa.ngnaa•फलाँगना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

پَھلانْگْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (کسی چیز کے اوپر سے) ڈگ بھر کر (ایک ہی جست میں) گزر جانا ، پھانْد جانا ، لانْگنا ، جست بھرنا .

شعر

Urdu meaning of phalaa.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz ke u.upar se) Dag bhar kar (ek hii jast men) guzar jaana, phaan॒da jaana, laan॒gana, jast bharnaa

English meaning of phalaa.ngnaa

Intransitive verb

Verb

  • jump, leap over, stride over

फलाँगना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھلانْگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھلانْگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone