تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھیل پَھیل کَر" کے متعقلہ نتائج

پَھیل پَھیل کَر

، حد سے بڑھ کر ، آپے سے باہر ہوکر ، بے فکری سے

پَھیل پَھیل کَر سونا

رک : پھیل کر سونا

پَھیل پھال کَر

پھیل کر /کے

پَھیل کَر بَیٹھْنا

فراغت سے بیٹھنا ، کھل کر بیٹھنا

پَھیل کَر سونا

نہایت آرام اور بے فکری سے سونا ، خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا، فراغت سے سونا

پَھیل کَر

رک : پھیل پھیل کر/کے

پُھول پُھول کَرْ بَیْٹھنا

خوش ہو کر بیٹھنا ، نہایت خوش ہونا .

پُھول پُھلا کَر کُپّا ہو جانا

بہت پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا ، (مجازاً) بہت مغرور ہو جانا .

پُھول پُھول کَر

اترا اترا کر ، ناز سے ، بہت خوش ہو کر .

پِل پِل کَر

پوری طاقت سے جسمانی زور لگا کے ، پلچ کے ، ہلہ بول کے .

پُھول کاری

رک : پھل کاری ، گل کاری .

پُھل کاری

گل بوٹے کا کام ، گل کاری.

پَھل کَر

پھلوں کا محصول، باغ کا لگان

میرے پُھول کَرے

قسم سخت، مجھے پیٹے، مجھے ہے ہے کرے، میری بھتی کھائے یعنی اگر میرا کہا نہ کرے تو مجھے مردہ دیکھے (مسلمان عورتیں کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کرنے، قسم دلانے کے لیے کہتی ہیں)

پُھول کے کَر جانا

(ہندو) مردے کی سوختہ ہڈیاں گن٘گا میں ڈالنے کے لیے لے کر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھیل پَھیل کَر کے معانیدیکھیے

پَھیل پَھیل کَر

phail phail kar•फैल फैल कर

  • Roman
  • Urdu

پَھیل پَھیل کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ، حد سے بڑھ کر ، آپے سے باہر ہوکر ، بے فکری سے
  • اطمینان کے ساتھ ، آرام سے ، بافراغت .

Urdu meaning of phail phail kar

  • Roman
  • Urdu

  • ، had se ba.Dh kar, aape se baahar hokar, befikrii se
  • itmiinaan ke saath, aaraam se, baafaraaGat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھیل پَھیل کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھیل پَھیل کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone