تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھدَڑ پَھدَڑ" کے متعقلہ نتائج

پَھدَڑ پَھدَڑ

گوز کی آواز ، گوز کی آواز کے ساتھ .

پادْڑی

(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام

پیدَڑی

پھدکی، پدی

پَدوڑا

پدو

پِدْڑی

ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا گو اَنْداز

باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)

کیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا پُلاؤ

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

کَیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا شورْبا

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا

(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز

باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)

پَہاڑ

(بطور صنعت تشبیہ) عظیم، بڑے حبثے والا، بہت بڑا

پُھوڑ

بے سلیقہ، بے تمیز، بے ہنر

پَھدَک

پادو

جُوتا ، سلیپر .

پادی

پاؤں والا، کوئی پاؤں سے چلنے والا جانور، خشکی و تری کا جانور، چوتھے حصے کا حقدار

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھدَڑ پَھدَڑ کے معانیدیکھیے

پَھدَڑ پَھدَڑ

phada.D-phada.D•फदड़-फदड़

  • Roman
  • Urdu

پَھدَڑ پَھدَڑ کے اردو معانی

  • گوز کی آواز ، گوز کی آواز کے ساتھ .

Urdu meaning of phada.D-phada.D

  • Roman
  • Urdu

  • gavaz kii aavaaz, gavaz kii aavaaz ke saath

फदड़-फदड़ के हिंदी अर्थ

  • अपान वायु की आवाज़, पाद की आवाज़ के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھدَڑ پَھدَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھدَڑ پَھدَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone