تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاوڑا بَجانا" کے متعقلہ نتائج

پھاوڑا بَجانا

مکان کو پھاوڑوں سے ڈھا ڈالنا، ڈھانا، مسمار کر دینا، اینٹ سے اینٹ بجانا

پُھنْسی کا پھوڑا بَنانا

بات کو طول دینا ، رک : رائی کا پہاڑ بنانا.

دِل کو پھوڑا بَنانا

دل پکا دینا ؛ دل کو اذیّت پر اذیت دینا

پھوڑا بَہْنا

پھوڑے سے مواد جاری ہونا

بھانڈا پھوڑْنا

بھانڈا پھوٹنا کا تعدیہ، (راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

بھانڈا پھوڑ

راز افشا کرنے والا ، چغل خور .

دِل کو پَہاڑ بَنانا

دل کو مضبوط کرنا ، حوصلہ پیدا کرنا ، ہمَّت باندھنا

کَفَن پھاڑ کے نِکْل بھاگْنا

(تحقیراً) بیتاب ہو کر نکل بھاگنا

پَہاڑ پانی ہو کَر بَہْنا

مصیبت ٹلنا، پریشانی دور ہوجانا، مشکل آسان ہوجانا

تِنکے کا پَہاڑ بَنانا

make a mountain out of a molehill

دِل کا پَھپھولا پھُوٹ بَہْنا

حسرت نکلنا ، بھڑاس نِکلنا

رائی کا پَہاڑ بَنانا

make a mountain out of a molehill

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاوڑا بَجانا کے معانیدیکھیے

پھاوڑا بَجانا

phaav.Daa bajaanaa•फावड़ा बजाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پھاوڑا بَجانا کے اردو معانی

  • مکان کو پھاوڑوں سے ڈھا ڈالنا، ڈھانا، مسمار کر دینا، اینٹ سے اینٹ بجانا

Urdu meaning of phaav.Daa bajaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • makaan ko phaav.Do.n se Dhah Daalnaa, Dhaanaa, mismaar kar denaa, i.inT se i.inT bajaanaa

English meaning of phaav.Daa bajaanaa

  • demolish a house, to dig

फावड़ा बजाना के हिंदी अर्थ

  • मकान को फावड़े से गिराना, ढाना, ध्वस्त करना, ईंट से ईंट बजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاوڑا بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاوڑا بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone