تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاند پَھندا" کے متعقلہ نتائج

پھاند پَھندا

پھان٘د کر ، کود کر .

پَھندا پڑنا

الجھنا، گرہ پڑ جانا

پَھندا چھڑانا

۱. قید سے رہا کرانا ، آزاد کرانا .

بال کا پَھندا

بال کا وہ حلقہ جس سے چڑیاں پکڑتے ہیں

پَھندا پَڑ جانا

choke in the act of swallowing, get into knots (a string), be noosed

سونے جُھونے میں لَدا پَھندا رَہْنا

بہت سے زیوروں کا پہنے رہنا ، سونے کے زیوروں میں پیلا رہنا.

سونے میں لَدا پَھندا رَہنا

سونے کے زیور میں پیلا ہونا ، بہت زیادہ زیورات اِستعمال کرنا ، بہت سا سونے چاندی کا زیور ہر وقت پہنے رَہنا.

پُھوند پُھوند رونا

زار زار رونا۔

پَھن٘دا

(رسی یا ریشم وغیرہ کا) حلقہ ، پھان٘د ، پھان٘سا .

پھاندا

کودنا، چھلانگنا، جست کرنا، پھندا لگانا، نر جانور کا مادہ جانور پر چڑھنا

پَھنْدا کَرنا

(بانْک) پھندا (رک : معنی نمبر ۵) کا دانْو لگانا .

پَھنْدا دینا

گرہ لگانا، حلقہ بنانا

پَھنْدا بنَانا

جال تیار کرنا ، جال بچھانا .

پَھنْدا مارْنا

جال میں پھانسنا

پَھنْدا پھینکْنا

رک : پھندا ڈالنا معنی نمبر ۱ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاند پَھندا کے معانیدیکھیے

پھاند پَھندا

phaa.nd-phandaa•फाँद-फंदा

  • Roman
  • Urdu

پھاند پَھندا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پھان٘د کر ، کود کر .

Urdu meaning of phaa.nd-phandaa

  • Roman
  • Urdu

  • phaand kar, kuud kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاند پَھندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاند پَھندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone