تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹی کوٹ" کے متعقلہ نتائج

پیٹی کوٹ

(پاک و ہند) سایہ ، لہن٘گا ، گھگرا ، گھاگھرا ، ساڑی کے نیچے پہنا جانے والا زیر جامہ جو غرارے نما لیکن ایک پائینچے کا ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹی کوٹ کے معانیدیکھیے

پیٹی کوٹ

petticoatपेटीकोट

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پیٹی کوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پاک و ہند) سایہ ، لہن٘گا ، گھگرا ، گھاگھرا ، ساڑی کے نیچے پہنا جانے والا زیر جامہ جو غرارے نما لیکن ایک پائینچے کا ہوتا ہے.
  • اسکرٹ . . . بالخصوص زیر جامہ جو مغربی ممالک میں عورتیں اسکرٹ کے نیچے پہنتی ہیں
  • مجازاً لڑکی ، عورت (خواتین سے متعلق)

Urdu meaning of petticoat

  • Roman
  • Urdu

  • (paak-o-hind) saayaa, lahangaa, ghagraa, ghaagharaa, saa.Dii ke niiche pahna jaane vaala zer jaama jo Garaare numaa lekin ek paayanche ka hotaa hai
  • skarT . . . bilaKhsuus zer jaama jo maGribii mamaalik me.n aurte.n skarT ke niiche pahantii hai.n
  • majaazan la.Dkii, aurat (Khavaatiin se mutaalliq

पेटीकोट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे घेरेवाला एक तरह का घाघरा जिसे आज-कल स्त्रियाँ धोती या साड़ी के नीचे पहनती हैं
  • घाघरे की तरह का वस्त्र जिसे स्त्रियाँ साड़ी के नीचे पहनती हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹی کوٹ

(پاک و ہند) سایہ ، لہن٘گا ، گھگرا ، گھاگھرا ، ساڑی کے نیچے پہنا جانے والا زیر جامہ جو غرارے نما لیکن ایک پائینچے کا ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹی کوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹی کوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone