تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹی ماسْٹَر" کے متعقلہ نتائج

پِیٹی ماسْٹَر

ہارمونیم بجانے والا.

مار پِیٹ

لڑائی جھگڑا، زد و کوب، جوتی بیزار، لپاڈگی

پیٹ کی مار

بھوک کی تکلیف ، رزق کی کمی ، روزی سے محروم کر کے تکلیف پہن٘چانا.

مار پِٹی ہونا

مار پڑنا ، مار کا شکار ہونا.

مار پِیٹ کے

مشکل سے، دِقّت سے

مار پِیٹ کَرْنا

لڑائی جھگڑا کرنا، مار کُٹائی کرنا، زد و کوب کرنا .

پیٹ کی مار دینا

۔(عو) بھوکا مارنا۔ بھوک کی سزا دینا۔ عداوت یا تنبیہ کی غرض سے کسی کو بھوکا رکھنا۔

خالی پیٹ کَٹاری مار

بھوک کی حالت میں لڑنا .

مار پِیٹ گُسَیّاں تُوری آس

نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی لے کہ مالک تو جتنا چاہے مجھے مارلے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں ، ہر حال میں بھروسا کرنا .

جُون٘ک ماٹی رُلےتو بھی لَہُو پِیْتی رَہے

بد آدمی کیسا ہی ذلیل خراب حال ہو اپنی بدی سے باز نہیں آتا ایذا دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹی ماسْٹَر کے معانیدیکھیے

پِیٹی ماسْٹَر

peTii-master•पेटी-मास्टर

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پِیٹی ماسْٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہارمونیم بجانے والا.

Urdu meaning of peTii-master

  • Roman
  • Urdu

  • haarmoniyam bajaane vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹی ماسْٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹی ماسْٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone