تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ پِیٹھ بَتانا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ پِیٹھ بَتانا

درخواست کرنا ، التجا کرنا ، منت سماجت کرنا ، التماس کرنا

پَھٹی پَھٹی باتیں

۔ مونث۔ وہ باتیں جن سے ملال ظاہر ہو ؎

پیٹ کی باتیں

secrets

باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا

پیٹ بَھرے کی باتیں

فارغ البالی کی باتیں، فراغت کی گفتگو، غرور کی باتیں

پیٹ بِیچ پَڑی روٹِیاں تو سَبھی باتیں موٹِیاں

when the belly is full one talks big

چِکنی چُپڑی باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا

میٹھی باتوں سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، خالی باتوں سے کام نہیں چلتا، صرف باتوں سے گزرا نہیں ہو سکتا، عمل کے بغیر قول بیکار ہے

دِل پَھٹے باتوں سے کَپْڑا پَھٹے ہاتھوں سے

مراد : دل آزار باتیں نہیں کرنی چاہئیں.

پُھٹَوَّل پَھٹی باتیں

ایسی باتیں جس سے ملال ٹپکتا ہو ، طنزیہ باتیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پِیٹھ بَتانا کے معانیدیکھیے

پیٹ پِیٹھ بَتانا

peT piiTh bataanaa•पेट पीठ बताना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پیٹ پِیٹھ بَتانا کے اردو معانی

  • درخواست کرنا ، التجا کرنا ، منت سماجت کرنا ، التماس کرنا
  • سخت کمزوری یا احتیاج ظاہر کرنا ؛ عاجزی کرنا

Urdu meaning of peT piiTh bataanaa

  • Roman
  • Urdu

  • darKhaast karnaa, iltijaa karnaa, minnat samaajat karnaa, ilatimaas karnaa
  • saKht kamzorii ya ehtiyaaj zaahir karnaa ; aajizii karnaa

पेट पीठ बताना के हिंदी अर्थ

  • दरख़ास्त करना, इल्तिजा करना, मिन्नत समाजत करना, इलतिमास करना
  • सख़्त कमज़ोरी या एहतियाज ज़ाहिर करना , आजिज़ी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ پِیٹھ بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ پِیٹھ بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone