تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیشِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیشِ نَظَر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پیشِ نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- موجود، قابل حصول، پہنچ کے اندر
- سامنے رو برو
- تصور میں موجود، ذہن میں تازہ
- عزیز و پسند ہونے کی کیفیت
شعر
ہمارے پیش نظر منزلیں کچھ اور بھی تھیں
یہ حادثہ ہے کہ ہم تیرے پاس آ پہنچے
وہ خواب ہی سہی پیش نظر تو اب بھی ہے
بچھڑنے والا شریک سفر تو اب بھی ہے
پوری ہوتی ہیں تصور میں امیدیں کیا کیا
دل میں سب کچھ ہے مگر پیش نظر کچھ بھی نہیں
Urdu meaning of pesh-e-nazar
- Roman
- Urdu
- maujuud, qaabil husuul, pahunch ke andar
- saamne ruubaruu
- tasavvur me.n maujuud, zahan me.n taaza
- aziiz-o-pasand hone kii kaifiiyat
English meaning of pesh-e-nazar
Persian, Arabic - Adverb
- in view of, in view, in sight
पेश-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- उपस्थित, पहुँच के अंदर
- सामने, रूबरू
- कल्पना में रहने वला, मस्तिष्क में रहने वाला
- प्रिय एवं रुचिकर होने का भाव
پیشِ نَظَر سے متعلق دلچسپ معلومات
پیش نظر ’’پیش نظر‘‘ اور’’مد نظر‘‘ میں فرق یہ ہے کہ ’’مد نظر‘‘ کے پہلے حرف جار ’’کو‘‘، اور اس کے بعد فعل ناقص’’رکھتے ہوئے‘‘ آتا ہے۔ ’’پیش نظر‘‘ کے پہلے حرف جار’’کے‘‘ آتا ہے اور اس کے بعد فعل ناقص’’رکھتے ہوئے‘‘ نہیں آتا۔’’پیش نظر‘‘ کے پہلے بھی حرف جار’’کو‘‘ اور بعد میں’’رکھتے ہوئے‘‘ درست ہے، لیکن اب اس طرح بہت کم بولا جا رہا ہے۔ غلط: غیرملکی سیاحوں کی آمد کے مد نظر ہوائی اڈے پر انتظامات بڑھا دئے گئے ہیں۔ صحیح:۔۔۔ کو مد نظر رکھتے ہوئے۔۔۔ صحیح:۔۔۔ کے پیش نظر۔۔۔ صحیح:۔۔۔ کو پیش نظر رکھتے ہوئے۔۔۔ غلط: بارش کے امکان کے مد نظر جلسہ ملتوی کردیا گیا۔ صحیح: بارش کے امکان کے پیش نظر جلسہ ملتوی کردیا گیا۔ دیکھئے، ’’مد نظر‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کاسا دِیجِیے باسا نَہ دِیجِیے
کھانا کھلا دینا چاہیے مگر ناواقف کو ٹھہرنے کی جگہ نہیں دینی چاہیے ؛ احتیاط کی بات ہے.
ہَمُوں آش دَرْ کاسَہ
رک : ہماں آش درکاسہ ؛ اس وقت مستعمل ہے جب پہلی حالت میں باوجود کوشش کچھ تبدیلی نہ ہو ۔
ہَمَاں آش دَرْ کَاسَہ
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا، اس وقت کہا جاتا ہے جب پہلی حالت میں کوئی تبدیلی نہ ہو، معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں
وَہِی کَاسَہ وَہی آش
فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے
وَہِی آشْ دَر کاسَہ
فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے
ہَماں آشْ دَرْ کاسَہ شُدْ
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا ؛ معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیشِ نَظَر)
پیشِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔