تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش چادر" کے متعقلہ نتائج

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش چادر کے معانیدیکھیے

پیش چادر

pesh-chaadarपेश-चादर

اصل: فارسی

وزن : 2122

مادہ: پیش

موضوعات: تعمیر

  • Roman
  • Urdu

پیش چادر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تعمیرات) پیش چادر (apron) سیسے کی چادر کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے جس کا بالائی سرا سانْد میں موڑ کر بٹھا دیا جاتا ہے اور بقیہ حصہ موڑ کر بن آڑ یا پرنالے کے عمودی جزو پر لٹکتا ہوا چھوڑ دیا جاتا ہے

Urdu meaning of pesh-chaadar

  • Roman
  • Urdu

  • (taamiiraat) pesh chaadar (apron) siise kii chaadar ka ek Tuk.Daa hotaa hai jis ka baalaa.ii siraa saan॒da me.n mo.D kar biThaa diyaa jaataa hai aur baqiiyaa hissaa mo.D kar bin aa.D ya parnaale ke amuudii juzu par laTaktaa hu.a chho.D diyaa jaataa hai

English meaning of pesh-chaadar

Noun, Feminine

  • apron, a sheet made of lead used in construction

पेश-चादर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (तामीरात) पेश चादर (apron) सीसे की चादर का एक टुकड़ा होता है जिसका ऊपरी भाग मोड़ कर बिठा दिया जाता है और शेष भग मोड़ कर लटकता हुआ छोड़ दिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش چادر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش چادر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone