تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"perfect" کے متعقلہ نتائج

perfect

بے داغ

perfectly

کَمال

perfection

فَضِیلَت

perfected

مُکَمَّل

perfecter

مکمل بنانے والا

perfectionist

کمال پرست

perfectible

تکمیل پذیر

perfectionism

کمال پرستی

perfectness

کاملیت

perfective

تکمیل کو پہنچانے والا

word-perfect

( اداکار یا اداکارہ) جسے اپنے مکالمے ازبر ہوں۔.

future perfect

letter-perfect

سَبَق يا ايسی ہی کِسی چيز کو ازبَر/ يا د کَرنے والا

prefect

قائِد

propinquity

نَزْدیکی

perfect کے لیے اردو الفاظ

perfect

ˈpɜː.fekt

perfect کے اردو معانی

  • پورا
  • تمام
  • پختہ
  • مسلم
  • بے عیب
  • کامل
  • ہر تفصیل میں مسلسل تکمیل کی حد تک پہنچایا ہوا
  • ایسی حالت میں جو اس چیز کے مناسب ہو جسے مکمل کیا جا چکا ہو
  • جملہ بنیادی عناصر یا خصوصیات کا حامل
  • جو کسی اعتبار سے ناقض نہ ہو
  • مکمل
  • مکمل آن بان میں
  • کسی داغ یا نقص کے بغیر
  • اعلیٰ اخلاقی برتری کا حامل
  • مکمل طور پر ہنرمند یا قابل
  • وہ جس نے اپنا سبق یا کردار پوری طرح سیکھ لیا ہو
  • کسی نوعیت یا کیفیت کے عین مطابق بالکل ٹھیک ٹھاک
  • تفصیل میں مکمل
  • پورا یا غیر مشروط
  • خالص یا غیر مخلوط
  • قطعی یا مکمل
  • (نباتیات) ایک پھول جس میں بقچۂ گل اور زر ریشہ دونوں ہوتے ہیں
  • یک میلہ/ یک رُخہ
  • (گرامر) کسی ایسے عمل یا ایسی حالت کا مظہر جو زمانۂ حال میں مکمل ہو گئی ہو
  • (موسیقی) معمول کی ہم آہنگی رکھنے والے ہم آہنگ سروں، آٹھویں، پانچویں اور چوتھے کو چھیڑتا ہوا جو تیسرے اور چھٹے سے ممتاز ہوتے ہیں اور جنھیں غیر مکمل کہتے ہیں
  • اُن ہم آہنگ اور سریلے وقفوں کو چھیڑتا ہو جو آٹھویں، پانچویں اور چوتھے سُروں کے اور ان کی حسب معمول شکل میں ہوں، یہ شکل ازدیادی یا استخفافی کے خلاف ہوتی ہے جنھیں غیر مکمل کہتے ہیں
  • کسی ایسے سُر یا تین سُرے سُر کو چھیڑتا ہوا جس کا تعلق ایک مکمل پانچویں سُر سے ہو اور جس کی بنیادی سُرتی کھرج میں ہو
  • کسی ایسے زیر و بم یا دورے کا جو مکمل اور پوری طرح اطمینان بخش ہو

perfect के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पूरा
  • तमाम
  • पुख़्ता
  • मुस्लिम
  • बेऐब
  • कामिल
  • हर तफ़सील में मुसलसल तकमील की हद तक पहुंचाया हुआ
  • ऐसी हालत में जो इस चीज़ के मुनासिब हो जिसे मुकम्मल किया जा चुका हो
  • जुमला बुनियादी अनासिर या ख़ुसूसीयात का हामिल
  • जो किसी एतबार से नाक़िज़ ना हो
  • मुकम्मल
  • मुकम्मल आन बान में
  • किसी दाग़ या नुक़्स के बगै़र
  • आला अख़लाक़ी बरतरी का हामिल
  • मुकम्मल तौर पर हुनरमंद या काबुल
  • वो जिस ने अपना सबक़ या किरदार पूरी तरह सीख लिया हो
  • किसी नौईयत या कैफ़ीयत के ऐन मुताबिक़ बिलकुल ठीक ठाक
  • तफ़सील में मुकम्मल
  • पूरा या ग़ैर मशरूत
  • ख़ालिस या ग़ैर मख़लूत
  • क़तई या मुकम्मल
  • (नबातीयात) एक फूल जिस में बकचा-ए-गुल और ज़र रेशा-ए-दोनों होते हैं
  • यक मेला/ यक रुख़ा
  • (ग्रामर) किसी ऐसे अमल या ऐसी हालत का मज़हर जो ज़माना-ए-हाल में मुकम्मल हो गई हो
  • (मूसीक़ी) मामूल की हम आहंगी रखने वाले हम आहंग सुरों, आठवीं, पाँचवें और चौथे को छेड़ता हुआ जो तीसरे और छुटे से मुमताज़ होते हैं और जिन्हें ग़ैर मुकम्मल कहते हैं
  • इन हम आहंग और सुरीले वक़्फ़ों को छेड़ता हो जो आठवें, पाँचवें और चौथे सुरों के और उन की हसब-ए-मामूल शक्ल में हूँ, ये शक्ल अज़दयादी या असतख़फ़ाफ़ी के ख़िलाफ़ होती है जिन्हें ग़ैर मुकम्मल कहते हैं
  • किसी ऐसे सुर या तीन सुरे सुर को छेड़ता हुआ जिस का ताल्लुक़ एक मुकम्मल पांचवें सुर से हो और जिस की बुनियादी सुरती खरिज में हो
  • किसी ऐसे ज़ेर-ओ-बम या दौरे का जो मुकम्मल और पूरी तरह इतमीनान बख़श हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (perfect)

نام

ای-میل

تبصرہ

perfect

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone