تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pennant" کے متعقلہ نتائج

pennant

جھنڈا

fainéant

کاہل یا فضول آدمی۔.

پنٹ

پِٹَنت

پیٹنے کا عمل ، مار پیٹ ، مار کوٹ .

پُونَنا

ایک قسم کا پودا جس کے پھول سرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں

پیندْنی

(سواری) رک : پین٘جنی (۲)

پِنانا

رک : پنھانا (پہنانا)

پَنانا

مویشی کے تھن میں دودھ اتارنا

پُنانا

پُننا کا تعدیہ، گالیاں دلوانا، برا بھلا کہلوانا

پھینانا

جھاگ اٹھانا، کف اٹھانا

پیٹْنَٹ

پیٹ کے لیے دردر ناچنے والا ، پیٹ بھرنے کے لیے نٹ کا کام کرنے والا شخص

پِیٹ

دلدلی کوئلہ، کان سے نکلا ہوا کوئلہ، پتھر کا کوئلہ

پَھنْت

تدبیر ؛ راہ و رسم ، ریت .

پھانت

گاؤں کا رجسٹر، کھتونی، کھیوٹ

پھانٹ

(قانون) گان٘و کا افسر ، پٹیل ، مقدم ، چودھری .

pennant کے لیے اردو الفاظ

pennant

pennant کے اردو معانی

اسم

  • لوا
  • جھنڈا
  • جھنڈی
  • ایک ممتاز شکل کا پرچم، جیسے لمبا اور مخروطی، چھوٹا اور ابابیل دمہ یا مثلثی، اُسے بڑی بحری یا دیگر کشتیوں پر لگایا جاتا ہے اور اشارے (سگنل) دینے کے لیے یا شناخت کے ایک ذریعے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
  • کوئی بھی لمبا، تنگ پرچم یا جھنڈا جو عموماً سرے تک مخروطی ہوتا ہے
  • جھنڈا جو بطور ایک علامت استعمال ہو، جیسے کھیلوں کے مقابلے میں کامیابی کی علامت
  • (موسیقی) سُر کی علامت کے افقی حصے کے ساتھ ملا ہوا آنکڑ لیا ترچھا خط جس کا دورانیہ چوتھائی سُر کے دورانیے سے کم ہو

pennant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लौह
  • झंडा
  • झंडी
  • एक मुमताज़ शक्ल का पर्चम, जैसे लंबा और मख़रूती, छोटा और अबाबील दमा या मुसल्लसी, उसे बड़ी बहरी या दीगर कश्तीयों पर लगाया जाता है और इशारे (सिगनल) देने के लिए या शनाख़्त के एक ज़रीये के तौर पर इस्तिमाल किया जाता है
  • कोई भी लंबा, तंग पर्चम या झंडा जो उमूमन सिरे तक मख़रूती होता है
  • झंडा जो बतौर एक अलामत इस्तिमाल हो, जैसे खेलों के मुक़ाबले में कामयाबी की अलामत
  • (मूसीक़ी) सुर की अलामत के उफु़क़ी हिस्से के साथ मिला हुआ आंकड़ लिया तिर्छा ख़त जिस का दौरानिया चौथाई सुर के दौरानीये से कम हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pennant)

نام

ای-میل

تبصرہ

pennant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone