تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pendant" کے متعقلہ نتائج

pendant

آویزَہ

pendent

لٹکا ہوا

پنڈت

ایک تعظیمی کلمہ جو عموماً اون٘چی ذات کے یا بڑھے لکھے ہندوؤں کے لیے مستعمل ہے

پیندا

ظرف یا بیٹھک دار چیز کا وہ حصہ جو زمین یا جگہ پر رکھا جائے، تلا، تلی؛ اندرونی سطح کا نچلا حصہ

پانداں

۔مذکر۔ پٹاری۔ پان اور اس کے لوازم رکھنے کا ظرف۔

پیندْنی

(سواری) رک : پین٘جنی (۲)

پینڑا

(تیلی) کولھوکے گرد بیل کے چلنے کا راستہ جو دائرے کی شکل میں ہوتا ہے جس کے بیچ میں کولھو ہوتا ہے، پیڑ

پینْدا لَگْنا

(باروچی) پتیلی یا دیگ وغیرہ پکاتے میں پین٘دے سے ملے ہوئے مصالحے یا چاوک وغیرہ کا جلنے یا زیادہ خشک ہوکر پین٘دے سے چپکنے لگنا .

جَہاز کا پینْدا

keel

دَرشَن موٹا، پینڈا کھوٹا

یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کہیں جانا ہو اور جانے کا راستہ خراب ہو

میرا پینڈا کیوں لیا ہے

پَنْڈَِت پُوتھِی بانچْتے مُلّا پَڑھے قُرآن لوگ دِکھاوو لاکھ کَرو نا مِلئے بَھگْوان

پوتھیاں یا قرآن پڑھنے یا مذہب کی باتوں کے دکھاوے سے خدا نہیں ملتا

بَھل جَنْمَل بَھل پَنْڈَت بَھیل

خوش قسمت وہ شخص پیدا ہوا جس نے علم حاصل کیا

pedant

اصول پرست، تکلفات پرزور دینے، لفظ پر اصرار کرنے والا تنگ نظر شخص۔.

fondant

ایک قسم کی نرم مٹھائی۔.

pendant کے لیے اردو الفاظ

pendant

ˈpen.dənt

pendant کے اردو معانی

  • بنده
  • آویزہ
  • جُھمکا
  • کرن پھول
  • لنگر
  • گوشوارہ
  • لٹکن
  • کوئی بھی چیز جو لٹک رہی ہو، بالخصوص گردن سے، جسے زیب و زینت کے لیے یا ایک زیور کے طور پر استعمال کیا جائے
  • جیبی گھڑی کی چھلے دار ڈندی جس کے ذریعے وہ ایک زنجیر سے بندھی ہوتی ہے
  • آلہ جو روشنی کے لیے چھت سے لٹکا ہوا ہو
  • جوڑے میں سے ایک ساتھی یا مقابل
  • (فن تعمیر) لٹکنے والا سامان زیب و زینت جو قومی محرابوں اور عمارتی لکڑی کی بنی ہوئی چھتوں میں استعمال ہوتا ہے
  • (جہاز رانی) پرچم

pendant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बंदे
  • आवेज़ा
  • झुमका
  • किरण फूल
  • लंगर
  • गोशवारा
  • लटकन
  • कोई भी चीज़ जो लटक रही हो, बिलख़सूस गर्दन से, जिसे जे़ब-ओ-ज़ीनत के लिए या एक ज़ेवर के तौर पर इस्तिमाल किया जाये
  • जीबी घड़ी की छल्लेदार डनदी जिस के ज़रीये वो एक ज़ंजीर से बंधी होती है
  • आला जो रोशनी के लिए छत से लटका हुआ हो
  • जोड़े में से एक साथी या मुक़ाबिल
  • (फ़न तामीर) लटकने वाला सामान जे़ब-ओ-ज़ीनत जो क़ौमी महिराबों और इमारती लक्कड़ी की बनी हुई छतों में इस्तिमाल होता है
  • (जहाज़रानी) पर्चम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pendant)

نام

ای-میل

تبصرہ

pendant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone