تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pelage" کے متعقلہ نتائج

pelage

بال

پَلَنگی

چیتے جیسے خواص والا، خوفناک، دہشت ناک۔

pillage

غارَت

پالاگی

(لفظاً) قدمبوسی، (مجازاً) ڈنڈوت، سلام.

پَلَنگِیاں

پلن٘گی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پالاگُوں

(لفظاً) میں آپ کی قدمبوسی کروں، (مراداً) سلام یا ڈنڈوت، کلمۂ تعظیم.

پِلْگا

رک: پلکا (۲) ؛ پلن٘گ (رک) کی تصغیر.

پَتِن٘گے

پَتَنگے

پتن٘گا نمبر ۱ (رک) کی جمع (اکثر تراکیب میں مستعمل).

پَھلانگ

جست، کود، چھلان٘گ، کلانچ، ڈگ (فقرہ) ایک پھلانگ ماری اور دس گز نکل گیا

پَلَن٘گ

بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا

پَلَنگان

پلن٘گ (۱) (رک) کی جمع.

پَھلَنْگ

رک : پھلانْگ

پالاہَنگ

رک : پالہنگ .

پالَہَنگ

وہ رسی جو گھوڑے کی دم یا لگام میں باندھتے ہیں، باگ ڈور

pelage کے لیے اردو الفاظ

pelage

pelage کے اردو معانی

اسم

  • بال، پشم، اون
  • دودھ پلانے والے کسی جانور کی اسی قسم کی پوستین

pelage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बाल, पश्म, ऊन
  • दूध पिलाने वाले किसी जानवर की इसी किस्म की पोस्तीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pelage)

نام

ای-میل

تبصرہ

pelage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone