تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچانَرْد" کے متعقلہ نتائج

پیچانَرْد

(پارچہ بافی) کرگے میں جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بیلن جس پر وہ تیار شدہ یعنی بنا ہوا کپڑا لپیٹتا جاتا ہے، تر، لپیٹن

پیچاں

بل کھایا ہوا، بل دار، لپٹا یا مڑا ہوا، اندر کی طرف رخ دار

پیچانِیدَہ

लपेटा हुआ।

مُوئے پیچاں

بل کھائے ہوئے بال

پِیچَھن

رک : پیچھے ، گزرنے کے بعد .

کاکُلِ پیچاں

خم دارزلفیں، بل کھائے ہوئے گیسو

عِشق پیچاں

ایک بیل کا نام جو درخت کے تنے اور شاخوں سے لپٹ جاتی ہے اور جن کا پھول سرخ، پتیاں باریک باریک ہوتی ہیں

رِشْتَۂِ پیچاں

बल खानेवाला साँप ।

زُلْفِ پیچاں

گھونگھرالے بال

مَوجِ پیچاں

پیچ دار موج ، بل کھائی ہوئی لہر

غلطاں پیچاں

غلطاں و پیچاں

لڑھکتا ہوا، چکر کھا تا ہوا، لوٹتا ہوا

سَحابِ پیچاں

(ہیئت) سحاب کی ایک قِسم جو پیچدار شکل کے ہوتے ہیں .

طُرَّۂ پیچاں

بل کھایا ہوا طرّہ، بالوں کا پیچ و خم

عِشْقَۂ پیچاں

رک: عشق پیچاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچانَرْد کے معانیدیکھیے

پیچانَرْد

pechaanard•पेचानर्द

  • Roman
  • Urdu

پیچانَرْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پارچہ بافی) کرگے میں جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بیلن جس پر وہ تیار شدہ یعنی بنا ہوا کپڑا لپیٹتا جاتا ہے، تر، لپیٹن

Urdu meaning of pechaanard

  • Roman
  • Urdu

  • (paarchaabaafii) karge me.n julaahe ke haath tale laga hu.a belan jis par vo taiyyaar shuudaa yaanii banaa hu.a kap.Daa lapeTtaa jaataa hai, tar, lapeTan

पेचानर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पार्चाबाफ़ी) करघे में जुलाहे के हाथ तले लगा हुआ बेलन जिस पर वह तैयार किया हुआ अर्थात बुना हुआ कपड़ा लपेटता जाता है, लपेटन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچانَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچانَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone