تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"peal" کے متعقلہ نتائج

peal

گھنٹی کی آواز

پال

بادشاہوں نوابوں وغیرہ کی وہ اراضی جو حکومت کی زیرنگرانی ہو.

پَل

دقیقے یا منٹ کا ساٹھواں حصہ، ثانیہ یا سیکنڈ کے برابر وقت، دس چھن

pal

آڑی

پال گاڑی

ایک قسم کی پالکی نما گاڑی ، بگھی ، شکرم ، پردہ دار گاڑی.

پال پَڑْنا

پھلوں کو پختہ کرنے کے لیے بھوسے وغیرہ میں رکھ دیا جانا.

پال چَڑْھانا

بادبان کھولنا.

پال پوس کَر بَڑا کَرنا

rear, bring up

پال دَھن

چھتراک ، کھومی ، چل تراں.

پال دَبانا

پھل کو پکنے کے لئے گھاس پھوس میں رکھنا

پال دَبی ہونا

خاندان کے متعدد افراد کا صاحب فراش ہونا.

play

بَجانا

پال میں ڈالْنا

keep in mothballs, keep for future use or assay

پال میں رَکھنا

کچے پھل کو گھاس پھوس میں پکنے کے لئے رکھنا

پال میں لَگانا

put into storage or on hold for future

پال میں پَکانا

پال میں رکھنا تاکہ پک جائے

پال گَر

پالک ، پالن کرنے والا.

pulley

چَرْخی

پال پَتی

رک : مہی پال جو زیادہ مستعمل ہے

پُل

وہ راستہ جو دریا نہر یا کسی نشیب کی جگہ کے اوپر ایک کنارے سے دوسرے کنارے جانے کے لیے بنایا جائے

پالْڑا

پلڑا

پالْڑی

پالی ہوئی، پروردہ، پالی پوسی.

poll

سَر

pull

گَھسِیٹنا

pill

گولی

pall

کَفَن

پالْکَڑا

وہ لاوارث یا زرخرید لڑکا (لڑکی)، جس کو گھر کے کام کاج اور ذاتی خدمت کے لئے پالا گیا ہو اور جس کا گھریلو خادموں میں شمار ہو

پَول

دروازہ، پھاٹک، صحن، احاطہ، شہر کا محلہ، جس کا اپنا دروازہ ہو، دربند کوچہ

pail

بالْٹی

peel

چھِلْکا

pool

پوکھر

پال لینا

پرورش کرنا

پَلّ

फल आदि पकाने के लिए विशिष्ट प्रकार से उन्हें रखने का ढंग या युक्ति। पाल।

پِل

گُھس کر، شامل ہو کر

پالائِیدَہ

साफ़ किया हुआ, मार्जित ।

پَائِل

پایل، پازیب، نوپر، گھنگرو، پیر مین پہننے کا عورتوں کا ایک زیور، تیز چلنے والی ہتھنی

پال پال مَرے جی کا کال

جسے دکھ بھر کے پالا وہی جی کا جنجال بن گیا.

پال ڈالنا

بے موقعہ محل یا بہت زیادہ مقدار میں کسی چیز کو رکھنا.

پال کھانا

(دیہات) گوالیے کی کمائی کھانا.

پال اُٹْھنا

پال میں رکھے ہوئے پھلوں کا پختہ ہو کر تیار ہو جانا.

پیل

موسم بہار میں کھلنے والے ایک قسم کے پھول کاچ ماچ کا سنہری بیج.

پال کا آم

وہ آم جو پال میں رکھ کر پکایا گیا ہو

پالو

(سنار) پان٘چ روپئے بھر کا باٹ یا تول.

پالا

وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.

پالے

پالا (۴) (رک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل.

پال اُٹھانا

پال اٹھنا (رک) کا تعدیہ.

پال رَکْھنا

کچے پھل کو پختہ کرنے کے لیے بھوسے یا پتوں میں اس طرح دبانا کہ ہوا سے محفوظ رہے.

پال کھولْنا

پال کے آموں کو گھاس سے علیحدہ کرنا.

پال کی آگ

پالنے یا پرورش کرنے کی محبت جو ماں باپ یا سرپرست کو بچے سے ہوتی ہے.

پال پوس کے

پرورش کرکے.

پالی

(مجازاً) مقابلہ، کشتی، مقابلے یا آمنے سامنے کی لڑائی.

پالُو

۔(ھ) صفت۔ ۱۔گھر کا پالا ہوا جانور۔ ۲۔وحشی کے خلاف۔ (پالتو)

پالَہ

دو کوہان والا سندھی اون٘ٹ

پالِْتَے

بزرگی، بڑھاپے کے سبب بالوں میں سفیدی آجانا

پالْنا

(مجازاً) امن و امان قائم کرکے رعایا کو خوش حال بنانا.

پالْتا

پالن ہار، پالنے والا

پال پوس کَر

پرورش کرکے.

پال کا پَکا

گھاس پھوس میں رکھ کر پکایا ہوا

پال پال تیرے جی کا ہوگا کال

کمینے آدمی پر مہربانی کرو گے تو موقع ملنے پر وہ نقصان پہن٘چائے گا

پال نِکالنا

رک : پال کھولنا.

peal کے لیے اردو الفاظ

peal

piːl

peal کے اردو معانی

  • گھنٹی کی آواز
  • زور دار آواز

peal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • घंटी की आवाज़
  • ज़ोर-दार आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (peal)

نام

ای-میل

تبصرہ

peal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone