تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْواس" کے متعقلہ نتائج

پَتْواس

کھڑے بان٘س پر بنی ہوئی چھتری ، پرندوں خصوصاً کبوتروں کے بیٹھنے کا اڈا ؛ باز کے بٹھانے کا اڈا ؛ وہ لکڑیاں جو کبوتروں کے دڑبے یا کابک میں ان کے بیٹھنے کے لیے لگا دیتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْواس کے معانیدیکھیے

پَتْواس

patvaasपतवास

اصل: سنسکرت

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَتْواس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھڑے بان٘س پر بنی ہوئی چھتری ، پرندوں خصوصاً کبوتروں کے بیٹھنے کا اڈا ؛ باز کے بٹھانے کا اڈا ؛ وہ لکڑیاں جو کبوتروں کے دڑبے یا کابک میں ان کے بیٹھنے کے لیے لگا دیتے ہیں .
  • ۔(ھ) مونث۔ پرندوں کے بیٹھنے کا اڈا۔ ایک بانس میں مربع چھتری باندھتے ہیں اور اس کو کھڑا کردیتے ہیں تاکہ اس پر کبوتر وغیرہ پرند بیٹھیں۔ ؎ اب قلیل الاستعمال ہے۔

Urdu meaning of patvaas

  • Roman
  • Urdu

  • kha.De baans par banii hu.ii chhatrii, parindo.n Khusuusan kabuutro.n ke baiThne ka aDDa ; baaz ke biThaane ka aDDa ; vo lak.Diyaa.n jo kabuutro.n ke da.Dbe ya kaabuk me.n un ke baiThne ke li.e laga dete hai.n
  • ۔(ha) muannas। parindo.n ke baiThne ka aDDa। ek baans me.n murabbaa chhatrii baandhte hai.n aur is ko kha.Daa kardete hai.n taaki is par kabuutar vaGaira parind baiThen। ab qaliil alaastaamaal hai

English meaning of patvaas

Noun, Feminine

  • perch or roost for birds, especially pigeons

पतवास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो लकड़ियाँ जो कबूतरों के दड़बे में उनके बैठने के लिए लगा देते हैं
  • पक्षियों खासकर कबूतरों के बैठने का अड्डा, चिक्कस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْواس

کھڑے بان٘س پر بنی ہوئی چھتری ، پرندوں خصوصاً کبوتروں کے بیٹھنے کا اڈا ؛ باز کے بٹھانے کا اڈا ؛ وہ لکڑیاں جو کبوتروں کے دڑبے یا کابک میں ان کے بیٹھنے کے لیے لگا دیتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْواس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْواس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone