تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْوار بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

پَتْوار بَنْنا

ملاح ہونا ، سہارا ہونا ، کھویا ہونا .

پَتَّھر بَنْنا

سن٘گ دل ہوجانا ، کٹھور بن اختیار کرلینا، بے حس بن جانا، بت بن جانا.

پَتَّھر کی تَصْوِیر بَنْنا

چپ ہوجانا ، خاموش ہوجانا ، ساکت ہوجانا .

پَتَّھر کو موم بَنانا

سن٘گ دل کو نرم کردینا ، بے رحم کو رحم دل بنا دینا.

بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر

جو کام ہو گیا اسے غنیمت سمجھنا چاہیے

نِٹَھلا بَنیا پَتَّھر توڑے

بے کار آدمی فضول کام کرتا ہے

جو بَندھ گَیا سو موتی، جو رَہ گَیا سو پَتَّھر

Pearls are bored, stones are left.

بَنْدَہ پَرْوَر

غلام پر مہربانی کرنے والا، غلام کا پالنے والا، بندہ نواز، حضور، خداوند، آقا، سردار، غلام پرور، عالی جاہ، ذرہ نواز، بندہ نواز، جناب عالی

بَنْیا دیتا ہی نَہِیں کہ پُورا تول

کام سرے سے بنتا ہی نہیں درستی انجام کی فرمائش ہے

بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں

بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے

بَنْیا بَیٹْھنے دیتا ہی نَہِیں پُورا تولْیو

کام سرے سے بنتا ہی نہیں درستی انجام کی فرمائش ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْوار بَنْنا کے معانیدیکھیے

پَتْوار بَنْنا

patvaar ban.naa•पतवार बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَتْوار بَنْنا کے اردو معانی

  • ملاح ہونا ، سہارا ہونا ، کھویا ہونا .

Urdu meaning of patvaar ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • mallaah honaa, sahaara honaa, khoyaa honaa

पतवार बनना के हिंदी अर्थ

  • मल्लाह होना, सहारा होना, खिवय्या होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْوار بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْوار بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone