تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"patient" کے متعقلہ نتائج

patient

بِیمار

پِٹَنت

پیٹنے کا عمل ، مار پیٹ ، مار کوٹ .

patent

ظاہِر

پَٹِینا

پیٹْنَٹ

پیٹ کے لیے دردر ناچنے والا ، پیٹ بھرنے کے لیے نٹ کا کام کرنے والا شخص

فَطانَت

زیرکی، دانائی، عقلمندی، ذہانت، ہوشیاری

فِطْنَت

زیر کی ذہانت، عقلمندی، دانائی، سمجھ

فَطانَتِ طَبْع

فطری ذہانت، طباعی

in-patient

ہسپتال میں داخل مریض ۔.

پَتِیت

غیر مزروعہ اراضی، بنجر زمین

کُلُّ قَلَیل فِتنَۃ اِلَّا عَلی

(عربی مقولہ اردو میں رائج) حضرت علیؓ کے سِوا ہر چھوٹے قد کا آدمی فتنہ ہے

کُل طَوْیلِِ اَحْمَقُ وَ كُل قصيرٍ فِتنَۃ

ہر لمبے قد والا احمق اور بیوقوف ہوتا ہے اور ہر پستہ قد آدمی فسادی ہوتا ہے (عربی مقولہ اردو میں رائج)

پَتِت

گرا ہوا ؛ گناہ گار ، بے دین ، بدمعاش ، مجرم ، مذہب یا ذات سے خارج

پاتِت

نیچا کیا ہوا، ذلیل کیا ہوا، شکست دیا ہوا، اداس، افسردہ، دلگیر

پَینت

(دلّالی) سات

patient کے لیے اردو الفاظ

patient

ˈpeɪ.ʃənt

patient کے اردو معانی

  • متحمل مزاج
  • صابر
  • بردبار
  • حلیم
  • پتے مار
  • مریض
  • بیمار
  • روگی
  • وہ جو درد یا آزمایش کو بغیر کسی شکایت کے برداشت کرتا ہو
  • جو مصائب کو تحمل، صبر، سکون یا سپردگی کے ساتھ برداشت کرتا ہو
  • جو خاموشی کے ساتھ انتظار کرتا ہو
  • جو جلد باز نہ ہو
  • جو طویل مدت سے تکلیف میں مبتلا ہو
  • جو استقلال رکھتا ہو
  • خاموشی کے ساتھ سرگرم عمل
  • برداشت کرنے کے قابل، of کے ساتھ مستعمل

patient के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुतहम्मिल मिज़ाज
  • साबिर
  • बुर्दबार
  • हलीम
  • पत्ते मार
  • मरीज़
  • बीमार
  • रोगी
  • वो जो दर्द या आज़मा यश को बगै़र किसी शिकायत के बर्दाश्त करता हो
  • जो मसाइब को तहम्मुल, सब्र, सुकून या सुपुर्दगी के साथ बर्दाश्त करता हो
  • जो ख़ामोशी के साथ इंतिज़ार करता हो
  • जो जल्दबाज़ ना हो
  • जो तवील मुद्दत से तकलीफ़ में मुबतला हो
  • जो इस्तिक़लाल रखता हो
  • ख़ामोशी के साथ सरगर्म अमल
  • बर्दाश्त करने के काबिल, of के साथ मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (patient)

نام

ای-میل

تبصرہ

patient

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone