تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْھرے مارنا" کے متعقلہ نتائج

پَتْھرے مارنا

(رک) پتھر مارنا .

پَتَّھر مارْنا

سن٘گ زنی کرنا، کسی کو پتھر اٹھا کر ماردینا، دیوانوں کی سی حرکتیں کرنا

پَتَّھر پَر مارنا

توڑ دینا، کچل دینا

پَتَّھر کھینچ مَارْنا

۔ اصلی معنوں میں۔ ۲۔ مجازاً ایسا سخت بات کہنا جو دوسروں کو ناگوار ہو۔ سخت الفاظ میں کہنا۔ ؎

پَتَّھر سے سَر مارنا

نا فہم کو سمجھانا، کوڑھ مغز کے ساتھ مغز مارنا

بات کَرتے پَتَّھر مارنا

سختی یا بدتمیزی سے بات کرنا

مُنہ سے پَتَّھر مارنا

بہت سخت بات کہنا ، ایسی بات کہنا جس سے سخت صدمہ ہو ۔

پَتَّھر سا پھینک مارنا

انکار کرنا.

پَچْھنے مارنا

رک : پچھنے دینا.

مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیج بلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارنے چوکھو تیر نسائے

جَلے ہُوئے تو پَتّھر مارا کَرْتے ہَیں

جو شخص مصیبت زدہ ہو وہ جلد لڑنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

آن سے مارُوں ، تان سے مارُوں ، پِھر نَہ مَرے تو ران سے مارُوں

بازاری عورتیں کسی نہ کسی طرح مردوں کو گرویدہ کر کے لوٹ ہی لیتی ہیں، کسی نہ کسی ڈھب سے اپنا کام نکالنے اور مطلب پورا کر نے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْھرے مارنا کے معانیدیکھیے

پَتْھرے مارنا

pathre maarnaa•पथरे मारना

محاورہ

دیکھیے: پَتَّھر مارْنا

  • Roman
  • Urdu

پَتْھرے مارنا کے اردو معانی

  • (رک) پتھر مارنا .

Urdu meaning of pathre maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk) patthar maarana

पथरे मारना के हिंदी अर्थ

  • (रुक) पत्थर मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْھرے مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْھرے مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone