تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹا پَٹ" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹا پَٹ کے معانیدیکھیے

پَٹا پَٹ

paTaa-paTपटा-पट

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: آواز

  • Roman
  • Urdu

پَٹا پَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلسل مارنے کی آواز
  • کسی چیز کے لگاتار گرنے کی آواز
  • پھلوں کی متواتر زمین پر گرنے کی آواز
  • جوں مارنے کی آواز

فعل متعلق

  • بار بار پیٹنے یا پٹنے وغیرہ کی کیفیت یا عمل، مسلسل یا باربار 'پٹ' کی آواز کے ساتھ

Urdu meaning of paTaa-paT

  • Roman
  • Urdu

  • musalsal kii aavaaz
  • kisii chiiz ke lagaataar kii aavaaz
  • phalo.n kii mutavaatir zamiin par kii aavaaz
  • juu.n kii aavaaz
  • baar baar piiTne ya piTne vaGaira kii kaifiiyat ya amal, musalsal ya baar-baar 'piT' kii aavaaz ke saath

English meaning of paTaa-paT

Noun, Masculine

  • sound of beating falling of raindrops, continuous sound of beating

Adverb

  • one after another, without ceasing, regularly, continuously

पटा-पट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ के लगाता गिरने की आवाज़
  • फलों के लगातार ज़मीन पर गिरने की आवाज़
  • जूँ मारने की आवाज़

क्रिया-विशेषण

  • लगातार बारबार 'पट' ध्वनि के साथ, निरंतर पट पट शब्द करते हुए, 'पट-पट' की ऐसी आवृत्ति जिसमें दो ध्वनियों के मध्य बहुत ही कम अवकाश हो और एक सम्मिलित ध्वनि सी जान पड़े, तेजी से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹا پَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹا پَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone