تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pastern" کے متعقلہ نتائج

pastern

گھوڑے کے ٹخنے کی ہڈی اور سُم کے درمیان کا حصّہ ، ٹھیونا، گامچھی۔.

پیشْتَر

سابق میں، ماضی میں، پہلے، بہت پہلے

پیش تر

پَسْتَر

رک : پس (۱) کا تحتی ، پس تر .

پَس تَر

بعد ازاں، آخر میں، پیچھے

پاسْتِیں

رک : پاستانی.

پیسْٹْری

ایک قسم کی مٹھائی جو میدے شکر اور انڈے وغیر کے امتزاج سے بنائی اور تنور یا یا بھٹی میں پکائی جاتی ہے .

پاسْتاں

पास्तान' का लघु., दे. ‘पास्तान'।

پَسیری

پان٘چ سیر کا باٹ یا پیمانہ

پَٹیرا

ایک قسم کی موٹی گھاس جو ہاتھیوں کو بطور چارہ دی جاتی ہے اور جس سے چٹائی اور غربا کے لیے برساتی یا جھون٘پڑی بھی بنتی ہے ؛ بان٘س کا کاغذ .

پَتیرا

ایک قسم کی لمبی اور گول پتی کی خودرو گھاس جو اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں جس کی گرمی سے راب کا شیرہ جلدی نتھرتا ہے .

پَتیری

ایک قسم کی چٹائی

پَتیر

درختوں کی قطار

پاسْتان

قدیم ، گزشتہ (زمانے یا وقت کے لیے مستعمل).

پَٹیر

رک : پٹیرا .

pastern کے لیے اردو الفاظ

pastern

pastern کے اردو معانی

اسم

  • گامچھی
  • ٹھیونا
  • کوٹھی
  • کسی گھوڑے کے پاؤں کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر کے جوڑ اور رسم/ کُھر کے درمیان ہوتا ہے
  • اس حصے کی دو ہڈیوں میں سے کوئی ایک
  • گھوڑوں اور دوسرے جانوروں کی لنگڑی چال

pastern के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गा मच्छी
  • ठीवना
  • कोठी
  • किसी घोड़े के पांव का वो हिस्सा जो टख़ने के ऊपर के जोड़ और रस्म/ खुर के दरमयान होता है
  • इस हिस्से की दो हडीयों में से कोई एक
  • घोड़ों और दूसरे जानवरों की लंगड़ी चाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pastern)

نام

ای-میل

تبصرہ

pastern

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone