تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"passport" کے متعقلہ نتائج

passport

راہ داری کا پروانہ

فاسْفورِیَت

حرارت اور اشتعال کے بغیر چمکنے والا ، جوت دینے والا ، اندھیرے میں چمکنے والا.

پَسْپو

ہلدی.

phosphorate

فاسفر ملانا

phosphorite

ایک قسم کا فاسفر

pisspot

حاجتی

password

خفیہ لفظ ، جملہ یا اشارات جو شناخت کے لیے مقرر کر لیے جائیں اور کسی شخص مجاز کی پہچان، کسی جگہ داخلے یا کمپیوٹر سے کام لینے کے لیے ضروری ہوں۔.

purport

کام

pastor

راعی

passport کے لیے اردو الفاظ

passport

ˈpɑːs.pɔːt

passport کے اردو معانی

  • پاسپورٹ
  • گزرنامہ
  • رہنامہ
  • روَّنَّہ
  • بہتی
  • پروانۂ راہداری
  • ایک حکم نامہ جو کسی متعلقہ حاکم کی طرف سے کسی ملک کے شہری کو جاری کیا گیا ہو، جس میں اُسے سفر کرنے کی، ملک سے باہر ہونے کی صورت میں تحفظ کی اور ملک میں واپس آنے کے حق کی قانونی اجازت دی گئی ہو
  • ایک سند جس میں اُسے سفر کرنے یا اپنا سامان کسی بیرونی علاقے میں لانے، لے جانے کی اجازت دی جاتی ہے
  • ایک دستاویز جو کسی جہاز کو آگے جانے کا مجاز و مختار بناتی ہے اور جسے خاص طور پر جنگ کے زمانے میں کسی غیر جانبدار تجارتی جہاز کے حق میں جاری کیا جاتا ہے
  • کوئی چیز جو کسی شخص کو گزرنے، داخلہ حاصل کرنے یا کوئی اور مقصد حاصل کرنے کا مجاز بناتی ہے

passport के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पासपोर्ट
  • गुज़र नामा
  • रहनामा
  • रो्वन्नह
  • बेहती
  • परवाना-ऐ राहदारी
  • एक हुक्मनामा जो किसी मुताल्लिक़ा हाकिम की तरफ़ से किसी मुलक के शहरी को जारी किया गया हो, जिस में उसे सफ़र करने की, मुलक से बाहर होने की सूरत में तहफ़्फ़ुज़ की और मुलक में वापिस आने के हक़ की क़ानूनी इजाज़त दी गई हो
  • एक सनद जिस में उसे सफ़र करने या अपना सामान किसी बैरूनी इलाक़े में लाने, ले जाने की इजाज़त दी जाती है
  • एक दस्तावेज़ जो किसी जहाज़ को आगे जाने का मजाज़-ओ-मुख़तार बनाती है और जिसे खासतौर पर जंग के ज़माने में किसी ग़ैर जांबदार तिजारती जहाज़ के हक़ में जारी किया जाता है
  • कोई चीज़ जो किसी शख़्स को गुज़रने, दाख़िला हासिल करने या कोई और मक़सद हासिल करने का मजाज़ बनाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (passport)

نام

ای-میل

تبصرہ

passport

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone