تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"passive" کے متعقلہ نتائج
passive کے لیے اردو الفاظ
passive کے اردو معانی
- غیر متحرک
- جامد
- چپکا
- منفعل
- انفعالی
- سُن
- مجہول
- کسی ایسی چیز کے رد عمل کے بغیر جس کے متعلق حسب معمول یہ توقع کی جاتی ہو کہ وہ ہیجان یا جذبے کے اظہار پر ضرور مشتعل کرے گی
- غیر سرگرم عمل
- آلکسی
- بیرونی ذرائع سے تاثرات قبول کرنے کی صلاحیت نہ رکھنے والا
- بغیر مزاحمت کے جھیلنے یا برداشت کرنے والا
- (گرامر) فعل کی کوئی ایسی حالت تصریف جو یہ ظاہر کرتی ہو کہ فاعل فعل کے عمل کو محسوس کرتا ہے یا اس کا تجربہ کرتا ہے
- (کیمیا) جامد
- کیمیائی سرگرمی کا مزاحم
- (طب) بعض غیر عامل مگر غیر صحت بخش علامات سے متعلق
passive के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़ैर मुतहर्रिक
- जामिद
- चिपका
- मुनफ़इल
- इन्फ़िआली
- सुन
- मजहूल
- किसी ऐसी चीज़ के रद्द-ए-अमल के बगै़र जिस के मुताल्लिक़ हसब-ए-मामूल ये तवक़्क़ो की जाती हो कि वो हैजान या जज़बे के इज़हार पर ज़रूर मुश्तइल करेगी
- ग़ैर सरगर्म अमल
- आलकसी
- बैरूनी ज़राए से तास्सुरात क़बूल करने की सलाहीयत ना रखने वाला
- बगै़र मुज़ाहमत के झेलने या बर्दाश्त करने वाला
- (ग्रामर) फे़अल की कोई ऐसी हालत तसरीफ़ जो ये ज़ाहिर करती हो कि फ़ाइल फे़अल के अमल को महसूस करता है या इस का तजुर्बा करता है
- (कीमिया) जामिद
- कीमीयाई सरगर्मी का मुज़ाहम
- (तिब्ब) बाअज़ ग़ैर आमिल मगर ग़ैर सेहत बख़श अलामात से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (passive)
passive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔