تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"passerine" کے متعقلہ نتائج

passerine

عصفوری نسل کی کوئی چڑیا جن کے پیروں میں تین انگلیاں آگے کے رخ پھیلی ہوتی ہیں اور ایک پیچھے کے رخ ، ان میں عام گھریلو چڑیا اور کئی سُریلی آواز کے پرندے شامل ہیں۔.

پَسارْنا

پھیلانا ، دراز کرنا (بیشتر ہاتھ پان٘و گود اور دامن وغیرہ کے ساتھ مستعمل).

پَھسوڑْنا

بھون٘کنا .

پُھسَرْنا

(ٹھگوں کی اصطلاح) بھا گنا .

پاشِیدْنی

حیاتیات: لفظاً شق ہونے والا، اصطلاحاً ایسے حیوانات جن کے خلیے بغرض تولید کئی خلیوں میں بٹ جاتے ہیں

پَشارْنا

پکھارنا

فِشاندَنی

छिड़कने के क़ाबिल।

پَھسارْنا

رک : پھسانا .

پَسَرْنا

لیٹنا، پڑنا، (مجازاً) سونا

پَسْرَوہاں

وسعت گیر، پھیلنے والا

پوشِیدَنی

پہننے کے لائق، جس سے ڈھان٘پا اور چھپایا جا سکے

فَسادَن

فساد کرنے والی ، فتنہ اٹھانے والی.

پاشِیدْنی فِطرَہ

fission fungus

پَسَندوں کا کَباب

A kabab made of ground meat.

پَسَندوں کے کَباب

۔ لکھنؤ میں پسندے کباب کہتے ہیں۔ (مراۃ العروس) ایک دن پسندوں کے کباب پک رہے تھے۔

passerine کے لیے اردو الفاظ

passerine

passerine کے اردو معانی

اسم، صفت

  • (طیوریات) عصفوری نسل (Passeriformes) کی یا اس سے تعلق رکھنے والی ایسی چڑیاں جو درختوں پر قیام کرتی ہیں، ان کے پاؤں میں تین انگلیاں سامنے کی طرف اور ایک انگوٹھا پیچھے کی طرف ہوتا ہے اور ان میں ایک ذیلی نسل Oscines یا حقیقی نغمہ سنج چڑیاں بھی شامل ہوتی ہیں

passerine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • (तीवरयात) असफ़ोरी नसल (Passeriformes) की या इस से ताल्लुक़ रखने वाली ऐसी चिड़ियां जो दरख़्तों पर क़ियाम करती हैं, उन के पांव में तीन उंगलियां सामने की तरफ़ और एक अंगूठा पीछे की तरफ़ होता है और उन में एक ज़ेली नसल Oscines या हक़ीक़ी नग़मासंज चिड़ियां भी शामिल होती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (passerine)

نام

ای-میل

تبصرہ

passerine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone