تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَس مَنْظَر" کے متعقلہ نتائج

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَس مَنْظَر کے معانیدیکھیے

پَس مَنْظَر

pas-manzarपस-मंज़र

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَس مَنْظَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • (تصویر وغیرہ میں) عقب میں نظر آنے والی زمین اور اشیاء، عقبی زمین یا منظر
  • (مجازاً) وہ علم، حالات و اسباب جو کسی بات یا واقعہ کو ظہور میں لانے کا باعث ہوں یا اسے سمجھنے میں مدد دیں، کسی شخص کے خاندانی حالات، تعلیم و تربیت اور تجربات وغیرہ بحیثیت مجموعی

شعر

Urdu meaning of pas-manzar

  • Roman
  • Urdu

  • (tasviir vaGaira men) aqab me.n nazar aane vaalii zamiin aur ashiiyaa, uqbaa zamiin ya manzar
  • (majaazan) vo ilam, haalaat-o-asbaab jo kisii baat ya vaaqiya ko zahuur me.n laane ka baa.is huu.n ya use samajhne me.n madad den, kisii shaKhs ke Khaandaanii haalaat, taaliim-o-tarbiiyat aur tajurbaat vaGaira bahaisiiyat majmuu.ii

English meaning of pas-manzar

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word

पस-मंज़र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • पृष्ठभूमि
  • पृष्ठाधार, भूमिका, परिप्रेक्ष्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَس مَنْظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَس مَنْظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone