تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَس بار" کے متعقلہ نتائج

پَس بار

(تجربی فعلیات) عضلی عصبی تجہیز کا ایک عمل، جس میں عضلہ سکڑنا شروع ہوکر کھن٘چ جاتا ہے

پَس باری

پس بار (رک) سے متعلق .

پِیاس بَھر

اتنا پانی جس سے پیاس بجھ جائے .

پَیسا بَھر

تقریباََ آدھ تولہ وزن کے برابر، پیسا معنی (مجازاََ) کم وزن، تھوڑا

پِیاس بَھرْ جانا

دن پورے ہوجانا ، عمر تمام ہوجانا .

پَیسے بَھر کی بوٹی کَٹْوا دو

۔(عو) زبان کٹوادو اگر عہد کے پورے نہیں ہو۔

ساری رات پِیسا چَپْنی بَھر اُٹھایا

محنت بہت حاصل برائے نام

دو پَیسا بَھر

(بقدرِ مقدار) تھوڑا سا ، بہت کم .

جیکَر جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

کھوٹا پَیسَا بھی بُرے وَقْت میں کام آتا ہے

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی

اُس کے متعلق کہتے ہیں جو سلام کے جواب میں صرف سر ہلا دے ؛ مغرور اور بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں

کھوٹا پَیسا بُرے وَقْت پَر کام آتا ہے

کھوٹا پَیسا بُرے وَقْت میں کام آتا ہے

جیکَرا جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

کھوٹا پیسا کھوٹا بیٹا برے وقت پر کام آتا ہے

اپنی نکمی چیز بھی کبھی ضرورت کے وقت کام آ جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَس بار کے معانیدیکھیے

پَس بار

pas-baar•पस-बार

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پَس بار کے اردو معانی

صفت

  • (تجربی فعلیات) عضلی عصبی تجہیز کا ایک عمل، جس میں عضلہ سکڑنا شروع ہوکر کھن٘چ جاتا ہے

Urdu meaning of pas-baar

  • Roman
  • Urdu

  • (tajurbii faaalyaat) azalii esbii tajhiiz ka ek amal, jis me.n azlaa siku.Dnaa shuruu hokar khinch jaataa hai

English meaning of pas-baar

Adjective

  • afterloaded (muscle)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَس بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَس بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone