تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَس اَنْدازی" کے متعقلہ نتائج

پَس اَنْدازی

اندوختگی، جزرسی، کفایت شعاری، مال جمع کرنا، آمدنی میں سے خرچ کے وقت کچھ بچانا، بچت

پَس اَندْاز

وہ مال یا روپیہ جو آمدنی میں سے خرچ کرنے کے بعد بچایا جائے، جمع کیا ہوا یا خرچ سے بچایا ہوا سرمایہ، مال، اندوختہ

پَس اَنْداز ہونا

پس انداز کرنا (رک) کا لازم .

پَس انْداز کَرنا

موجود آمدنی میں سے اتنا خرچ کرنا کہ کچھ بچتا ہو ، سرمایے کو خرچ کرتے وقت اس میں سے کچھ نہ کچھ بچانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَس اَنْدازی کے معانیدیکھیے

پَس اَنْدازی

pas-andaazii•पस-अंदाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

پَس اَنْدازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اندوختگی، جزرسی، کفایت شعاری، مال جمع کرنا، آمدنی میں سے خرچ کے وقت کچھ بچانا، بچت

Urdu meaning of pas-andaazii

  • Roman
  • Urdu

  • andoKhtgii, juz rassii, kifaayat shi.aarii, maal jamaa karnaa, aamdanii me.n se Kharch ke vaqt kuchh bachaanaa, bachat

English meaning of pas-andaazii

Noun, Feminine

  • the act of saving, parsimony

पस-अंदाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मितव्यय, बचत, ख़र्च में कमी, व्यय करते समय धन आदि बचाना, माल जमा करन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَس اَنْدازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَس اَنْدازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone