تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَروازِی" کے متعقلہ نتائج

پَروازِی

اڑنا، اڑان، مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے بلند پروازی

ہَنْگامَہ پَروازی

۔(ف)مونث۔ شورش۔ بلوہ۔ دنگا۔ فساد۔ لڑائی۔جھگڑا

بُلند پَروازی

اونچی اڑان، ارادے کا اونچا ہونا

لا مَکان پَروازی

۔(ف) مونث۔ عالم قدس تک پونہچنا۔ ؎

خَیال کی بُلَند پَروازی

flight of fancy

تیز پَرْوازی

رک : تیز پری.

سُبُک پَرْوازی

تیْز روی، اونچا اڑنا، تیز اُڑنے کی حالت

لا مَکاں پَرْوازی

عالمِ قدس تک پہنچنا ؛ (مجازاً) بہت اعلیٰ اور بلند پایہ ہونا .

پَرْواز

اڑنے کا عمل، اڑان

پَرْوانی

شیفتگی، والہانہ پن، پروانہ ہونے کی صفت

پَرْوائی

ضرورت مند، حاجت مند، ضرورتمند شخص

پُرْزَہ

کاغذ وغیرہ کا حصّہ یا ٹکڑا.

پُرْزا

رک: پرزہ.

پُرْزے

پرزہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کاغذ وغیرہ کا حصہ یا ٹکڑا، کسی گل یا مشین کا کوئی حصہ

پَرواری

पर्वार में पला हुआ, वह पशु जो धूप से बचाकर और खूब खिला-पिलाकर मोटा किया गया हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں پَروازِی کے معانیدیکھیے

پَروازِی

parvaazii•परवाज़ी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

پَروازِی کے اردو معانی

مؤنث

  • اڑنا، اڑان، مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے بلند پروازی

Urdu meaning of parvaazii

  • Roman
  • Urdu

  • u.Dnaa, u.Daan, murakkabaat me.n istimaal hotaa hai jaise baland parvaazii

परवाज़ी के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • उड़ना, उड़ान, यौगिक में प्रयुक्त होता है जैसे बुलंद-परवाज़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَروازِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَروازِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone