تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْواز دینا" کے متعقلہ نتائج

پَرْواز دینا

طول دینا.

پُرْزے دانی

(پرزے وغیرہ رکھنے کے لئے) چمڑے کا تھیلا ، انگ : wallet.

ہَزار دَواؤں کی ایک دَوا پَرہیز ہے

مضر اشیا سے پرہیز کرنا ہی اچھا ہے ، پرہیز علاج سے بہتر ہے

پَرْچا دینا

ایسا اشارہ کرنا جس سے لوگ جان جائیں ؛ نام یا گاؤں وغیرہ بتانا.

پَرْوَرِش دینا

پالنا پوسنا، تربیت کرنا، سکھانا

پَرساد دینا

to gift something

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک

خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو راکھے ٹیک

گَدھے کا ہَل پِھرْوا دینا

نیست وو نابود کرنا ، تہس نہس کرنا ، مٹا دینا ، برباد کرنا ، تخت و تاراج کرنا.

پَکْوائی دینا اور کَچّی کھانا

اجرت دینے کے باوجود کام خراب ہونا.

پِیاز کے سے چِھلْکے اُدھیڑ کَر رَکْھ دینا

بری گت بنانا، برا بھلا کہنا .

آنکھوں میں سلائی پھروا دینا

آنکھوں میں گرم یا زہریلی سلائی پھیر کر یا پھروا کر اندھا کردینا (پرانے زمانے کی ایک سزا)

دِین پَرْوَری

مذہب کی پیروی ، مذہب کے رستے پر چلنے کا عمل.

دِین پَرْوَر

مذہب پر چلنے والوں کا سر پرست.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْواز دینا کے معانیدیکھیے

پَرْواز دینا

parvaaz denaa•परवाज़ देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَرْواز دینا کے اردو معانی

  • طول دینا.

Urdu meaning of parvaaz denaa

  • Roman
  • Urdu

  • tuul denaa

परवाज़ देना के हिंदी अर्थ

  • लंबा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْواز دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْواز دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone