تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"park" کے متعقلہ نتائج
park کے لیے اردو الفاظ
park کے اردو معانی
- چرا گاه
- شکارگاه
- رمنا
- تفریح گاہ
- پارک
- چوک
- عوامی تفریح یا قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے کسی رقبہ زمین کا مختص کیا ہوا علاقہ، عموماً کسی سرکاری کنٹرول کے تحت، کوئی سٹیڈیم/ بازی گاہ یا میدان تفریح
- (عسکری) ایک میدان جہاں فوجی گاڑیوں اور اسلحے کی مرمت کی جاتی ہے اور انھیں ذخیرہ کیا جاتا ہے
- (برطانوی) ایک احاطہ بند قطعۂ زمین جہاں جنگلی جانوروں کو شکار کے لیے رکھا جاتا ہے
park के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चरा गाए
- शिकार गाए
- रमना
- तफ़रीहगाह
- पार्क
- चौक
- अवामी तफ़रीह या क़ुदरती वसाइल के तहफ़्फ़ुज़ के लिए किसी रकबा ज़मीन का मुख़तस क्या हुआ इलाक़ा, उमूमन किसी सरकारी कंट्रोल के तहत, कोई स्टेडियम/ बाज़ीगाह या मैदान तफ़रीह
- (अस्करी) एक मैदान जहां फ़ौजी गाड़ीयों और असलेह की मुरम्मत की जाती है और उन्हें ज़ख़ीरा किया जाता है
- (बर्तानवी) एक अहाता बंद क़ताह-ए-ज़मीन जहां जंगली जानवरों को शिकार के लिए रखा जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (park)
park
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔