تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْہا" کے متعقلہ نتائج

پَرْہا

(دُھنائی) دُھنکی کا پچھلا پن٘کھے نما سرا، جو دُھنکی کی جھوک کو سادھتا اور اس کی حرکت کو صحیح رکھتا ہے، تال، تالا، پینی

پُرْہا

وہ شخص، جو چلتے وقت کن٘ویں پر سے پانی کو گرانے کے لئے مقرر کیا جاتا ہے

پَراہ

اگلا دن ، دوسرا دن.

پَرا

(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .

پَرّا

(نباتیات) پتے کا ایک حصّہ

پَرَّہ

صف، قطار (عموماً لشکر یا فوج کی)

پُرَہ

رک : پُر (۵).

پُرا

(پارچہ بافی) بِنولے کے اوپر لگا ہوا روئی کا ریشہ (عموماً جمع میں متسعمل).

پَرْہاری

جگن ناتھ جی کے مندر کے وہ پچاری جو مندر میں رہتے ہیں

پُراہی

چمڑے کا بڑا ڈول، بریت، وہ کن٘واں جس سے کھین٘چ کر کھیتوں میں پانی دیتے ہیں

پَرِہار

حملے کو رد کرنا، رو کنا، تر دید، رد، بطلان، دبا لینا، قبضہ، نفرت، حقارت، بے ادبی، بے وقری

پَرِہاس

زور کی ہن٘سی، قہقہہ، تضحیک، مضحکہ، طنز

پَراہْن

دن کا نصف آخر، دوپہر

پَراہام

حضرت ابراہیم ؛ ایک امیر یہودی کا نام.

پِرَہارْنا

(تیر وغیرہ) مارنے کے لیے چلانا یا پھین٘کنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْہا کے معانیدیکھیے

پَرْہا

parhaa•परहा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَرْہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دُھنائی) دُھنکی کا پچھلا پن٘کھے نما سرا، جو دُھنکی کی جھوک کو سادھتا اور اس کی حرکت کو صحیح رکھتا ہے، تال، تالا، پینی

Urdu meaning of parhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (dhunaa.ii) dhunkii ka pichhlaa pankhe numaa siraa, jo dhunkii kii jhuuk ko saadhuta aur is kii harkat ko sahii rakhtaa hai, taal, taala, painii

परहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = प्रहार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone